نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ان زندہ دلانِ لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں جو سوشل میڈیا پر بلیم گیم کھیلنے کے بجائے ہسپتالوں میں...

    ان زندہ دلانِ لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں جو سوشل میڈیا پر بلیم گیم کھیلنے کے بجائے ہسپتالوں میں خون دینے کے لئے جمع ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    آواز تو بعد کی بات ہے. پہلا کام سکرپٹ کے اردو ترجمہ کا ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    سوشل میڈیا پر یکجہتی کا اچار ڈالنا ہے جب کہ فی الحقیقت قومی یکجہتی وجود ہی نہیں رکھتی ہے.

    سوشل میڈیا پر یکجہتی کا اچار ڈالنا ہے جب کہ فی الحقیقت قومی یکجہتی وجود ہی نہیں رکھتی ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    اگلا آئی فون جو آئے گا، اس میں سکرین بھی نہیں ہو گی، جس کو کال کریں گے وہ بندہ خود باہر آ جائے گا.
  5. محمد تابش صدیقی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    یہ اس لیے ہے تاکہ تھوڑا سا کام شاعر حضرات خود کر لیں. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    یہ کسی ایک فرد کے کرنے سے نہیں ہو گا، پوری ٹیم چاہیے. تاکہ کسی بھی کارٹون یا فلم میں آنے والے تمام کرداروں کی آواز مختلف ہو.
  7. محمد تابش صدیقی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ویسے عروض اور اس سافٹ وئیر کے بعد ایک ایسا سافٹ ویئر بھی ہونا چاہئے جو اشعار کی مقصدیت اور معنویت کو جانچ سکے اور اصلاح کر سکے۔ :P تاکہ اس کے نتیجے میں لفظی طور پر وزن اور قافیہ میں درست اور معنوی طور پر خالی شاعری تخلیق ہونا شروع نہ ہو جائے۔ جو کہ ویسے ہی بہت زیادہ ہو رہی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    اس میں ایک مسئلہ جو ہمارے یہاں موجود ہے وہ یہ کہ ہمارے ملک میں اس فیلڈ میں بہت ہی کم لوگ ہیں۔ اور جو ہیں وہ بھی کم ہی ایسے پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں جو ہماری روایات، تہذیب اور مذہبی حدود و قیود سے مناسبت رکھتا ہو۔ اس سلسلے میں بچوں کے لئے ساؤنڈ ویژن والوں نے انگریزی اور عربی میں کافی کام کیا...
  9. محمد تابش صدیقی

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    امین بھائی میرا خیال ہے کہ اس طرح کے پراجیکٹ پر جتنے کم لوگ کام کریں، اتنا ہی بہتر نتیجہ سامنے آتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یا اللہ اس ملک پر رحم فرما۔ آمین

    یا اللہ اس ملک پر رحم فرما۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتیہ قطعات

    جزاک اللہ جزاک اللہ آمین۔ جزاک اللہ جزاک اللہ
  12. محمد تابش صدیقی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    کل ہی کنگفو پانڈا تھری دیکھی۔ اچھا سیکوئل بنایا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    بہت اچھا ٹول ہے شکیب بھائی. نئے شعراء کے لیے ایک بہت مددگار چیز ہے یہ. اس کا منفی پہلو یہی ہے کہ ہر بندے نے اس کی مدد سے اساتذہ کی ناک میں دم کر دینا ہے. :P
  14. محمد تابش صدیقی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    بہت عمدہ کاوش ہے. ابھی موبائل پر ہونے کے باعث ٹیسٹ کرنے سے قاصر ہوں. انشاءاللہ فیڈ بیک دوں گا.
  15. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستانی ٹیم کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال:
  16. محمد تابش صدیقی

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    نہیں۔ آپ صرف آٹومیٹک اپڈیٹس آن رکھیں۔ اور جو بھی اپڈیٹ آئے اسے انسٹال کر لیں۔ ونڈوز خود سنبھال لے گی۔
Top