جی، جی۔ کرکٹ بائی چانس۔ :D
جو لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان اس لائق ہی نہیں کہ اگلے مرحلے پر پہنچے۔
ان سے گزارش ہے کہ اس منطق کے مطابق پاکستان 92 میں بھی اس لائق نہیں تھا۔ :P
اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ انسٹالیشن فائل کی پروپرٹیز میں جا کر کمپیٹبلٹی موڈ پر ونڈوز 7 یا اس سے بھی پرانا ورژن کہ جس پر وہ سافٹویئر چل رہا تھا. سیٹ کر دیجئے. اور انسٹالیشن کے بعد پروگرام کی مین ایگزی فائل سے بھی یہی سلوک کیجئے.
بہت سے پروگرام اس طرح چل جاتے ہیں
میں نے اس حوالے سے کوئی خاص تجزیہ نہیں کیا ہوا، پہلے کرلپ والوں کا کیبورڈ استعمال کرتا تھا، پھر جب سے پاک اردو انسٹالر آیا، تب سے وہی استعمال کر رہا ہوں. اور مجھے اس میں آج تک کوئی مسئلہ نہیں آیا.
آپریٹنگ سسٹم میں ونڈوز ٹین استعمال کرتا ہوں. اور اسی کو ترجیح دیتا ہوں. اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ...