کتاب کے لیے آپ اپنا ایڈریس مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں. میں کتاب بھیج دوں گا.
کتاب 2005 میں کسی کے ذریعے چھپوائی تھی، تمام کاپیز میرے تصرف میں ہی ہیں.
ونڈوز ہونے کے ناطے قرینِ قیاس تو یہی ہے کہ کوئی فونٹس کا فولڈر ہو گا، اور اس میں با آسانی کاپی کر کے چلایا جا سکے گا، جیسا کہ ڈیسکٹاپ ونڈوز میں ہوتا ہے۔