• اگر کسی دوست سے دس میں سے نو باتوں پر اختلاف ہو گیا ہے تو اس ایک بات کی وجہ سے جڑے رہو، جس پر اتفاق ہے۔ نہ کہ اختلافِ رائے دشمنی کا باعث بنے
    پاناما لیکس:- آئس لینڈ میں عوام کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا اور پاکستان میں عوام کا حکومت سے لتر مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ
    یاز
    یاز
    ڈبل لائن لگوانے کا بھی تو۔
    ان زندہ دلانِ لاہور کو سلام پیش کرتا ہوں جو سوشل میڈیا پر بلیم گیم کھیلنے کے بجائے ہسپتالوں میں خون دینے کے لئے جمع ہیں۔
    اسلام آباد میں آج سے ہی روڈز بلاکڈ اور سگنلز جام۔ کیا فائدہ ایسے یومِ پاکستان کا؟
    ابن رضا
    ابن رضا
    آپ کے علم میں ہے کہ 23 مارچ کی تقریب دہشت کردی کی عفریت کی وجہ سے کافی عرصے سے نہیں ہو رہی تھی یہ ایک علامتی اعلانِ امن ہے اس سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی امن و امان کی صورت حال کا پیغام جاتا ہے تو تیاری کے لیے کچھ مسائل تو آئیں گے ہی۔ جیسے آپ کی گلی میں اگر کوئی شادی ہو یا فوتگی ہو تو تنگی برداشت تو کرنا پڑتی ہے راستہ بدلنا پڑتا ہے
    یاز
    یاز
    شاید یہ "یوم اصل پاکستان "ہے بھائی۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    آپ شاید بھول رہے ہیں۔ گزشتہ برس بھی سگنل بند تھے۔ اور ایکسپریس ہائی وے بھی ۔ :)
    جیسا فارمیٹ پہلے تھا اب ویسا نہیں ہے اور میں کہیں بھی جواب لکھ نہیں پا رہی ہوں نہ ہی نیئ لڑی کہاں سے بنای جاے کچھ بھی سمجھ نہیں ارہا
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    موبائل یا کمپیوٹر؟
    میرے پاس تو ایسا مسئلہ نہیں آ رہا۔
    ابن سعید بھائی جب آن لائن ہوں تو ان کو بتائیے گا، شاید مسئلہ حل ہو جائے
    ابن سعید
    ابن سعید
    منصورہ بٹیا، حال میں ایسی تو کوئی قابل ذکر تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔ نئی لڑی بنانے کے لیے اب بھی پہلے کی طرح آپ متعلقہ زمرے میں جائیں اور بائیں جانب اوپری گوشے میں کہیں "نئی لڑی ارسال کریں" کا نیلا بٹن ڈھونڈ لیں۔ اور ہاں، آپ کے نام میں شاید ترمیم کی ضرورت ہے، آپ چاہیں تو اس بابت ہم تعاون کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
    کیا اردو محفل کا فارمٹ چینج ہوا ہے؟ مجھے استعمال کرنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے کیا اپ مدد کر سکتے ہیں؟
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    مجھے کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔ آپ وضاحت کے ساتھ اپنا مسئلہ بتائیں، شاید کوئی حل سمجھ آ جائے۔
    غلطی کرنا برا نہیں ہے - - - غلطی پر اڑنا برا ہے
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    کوئی سو ڈیڈھ سو غلطیاں کرنیاں چائی دیاں نے فیر تے۔۔ نا نا اڑاں دیں، انگریز اک لفظ چھڈ گئے نے۔۔۔۔سوری۔۔ کیتی تی اگلی غلطی سوچن لگ پئے
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    غلطی وہی ہوتی ہے جو انجانے میں ہو۔ :)
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    آپ کی بات 18 آنے ہے۔ لیکن ہم ہر غلطی کو انجانے میں ہوئی ہی بناتے ہیں، تاکہ سوری بھی نہ کرنی پڑے اور مزید کی گنجائش بھی رہے
    حکومت سے گزارش ہے کہ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا جائے. اس وقت جان کی حفاظت سے زیادہ عزت کی حفاظت کی ضرورت ہے.
    ہادیہ
    ہادیہ
    میچ دیکھنا نِرا سیاپا ہے،جب ہار جاتے ہیں تو اپنا بی پی ایویں شوٹ کرجاتا ہے۔
    ویسے بہترین حل دیکھو ہی نا۔میں نے کبھی نہیں دیکھا۔ایک تو ویسے ہی بندہ بور ہوجاتا ایک ہی سین بار بار دیکھ کر اور جب ہارتے ہیں تب تو پھر غصہ بہت شدید آتا۔اکثر لوگ تو اپنا بھی نقصان کر لیتے ہیں اس حد تک پاگل ہوتے ہیں۔خوش رہنے کے لیے دیکھو ہی ناP:
    ہادیہ
    ہادیہ
    میرے تبصرہ پر کوئی غصہ نا کرے ۔میں نے تو ایک ہی میچ دیکھا اب تک اپنی زندگی میں اور وہ بھی پاکستان ہار گیا تھا،تب مجھے بھی بڑا غصہ آیا تھا سارا دن بھی ضائع کیا،ٹی وی دیکھ دیکھ کر آنکھوں اور سر میں بھی درد کیا،فائدہ کوئی نہیں ہوا.P:
    ہر کوئی پیسہ پر بکنے والا ہے انہیں عزت سے نہیں پیسہ سے غرض ہے۔:(
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ہم پرانے پاپی ہیں، ڈھٹائی کے ساتھ ہر میچ دیکھتے ہیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top