اردو محفل فورم

یاز
یاز
بہت خوبصورت بات، اگر سمجھا جائے تو۔
ہادیہ
ہادیہ
مگر سر جی ہوتا ہمیشہ ایسا ہی ہے کہ انسان تو ایک غلطی کو معاف نہیں کرتا چاہے وہ دوست ہی کیوں نا ہو:(۔
بڑی اچھی بات کی ہے:( مگر عمل ایسا ہی ہوجائے۔آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی، جس دن ہم دوسروں سے توقع رکھنے کے بجائے خود عمل کرنا شروع ہو جائیں گے، اس دن تبدیلی آ جائے گی. :)
Top