نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہنس ہنس کر ہماری تو بھوک ہی چمک اٹھی۔۔۔ کچن کا چکر لگا آئیں ذرا
  2. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہم بھی تو اسی لئے کہہ رہے تھے کہ تلاش کر دیں گے۔ ٹالنے کے لئے۔ خیر اب کوئی کمنٹ نہیں کرے وہاں ۔۔۔ تو جو گزر گیا سو گزر گیا۔ ہم تو پہلے ہی بھولے بیٹھے تھے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    پڑھئیے،،، اور پھر ہمیں "فضیلت کی چادر " کے ساتھ ایک تمغہ ء سیاست بھی دیجئیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ایک بار ہم نے سیاست سیاست کھیلی تھی۔۔۔ اس کی بات ہو رہی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    اسی لئے تو رونق لگی ہے۔۔۔ ورنہ عاطف بھائی اور روؤف بھائی ہی ہوتے ہیں اس وقت۔
  6. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہم تلاش کر دیں گے۔ پھر دیکھ لیجئیے گا کس کو شفا ملے اور کس کے زخم ہرے ہوں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہمیں بھی انھی کی بات سے یاد آیا۔۔۔ خاص طور پر جب عاطف بھائی نے کہا۔۔۔ شکر ہے کہ سیاسی زمرے میں نہیں جاتی :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    سیما آپا یاد ہے تو نہیں ۔۔۔ یاد آ سکتا ہے مگر ہم یاد کرنا نہیں چاہتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    نہیں۔۔۔ ایسی دھمکیوں کا ہم فوری حل نکال لیا کرتے ہیں۔۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    بتانے والی نہیں ہے بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top