زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب
فہد اشرف بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی دیکھئیے ذرا۔۔۔ اس لڑی میں بھئ گپ شپ کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کیا خیال ہے قبول کی جایے؟
گُلِ یاسمیں
Post #27
جولائی 21، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
سات ڈیجیٹل محفلین
وہی تو۔۔۔ ہمارے تو سارے خواب چکنا چور ہوئے۔ اسی منافع سے تو ہم سب نے کراچی جانا تھا چائےپینے۔ اور حیدرآباد بھی۔ اب زیک بھائی کا کریڈٹ کارڈ لے کر کام چلاتے ہیں امریکی ڈالروں والا:D
گُلِ یاسمیں
Post #316
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
مشورہ دینے میں کتنی دیر کر دی بھائی۔ اب کوئی حل ڈھونڈئیے جلدی۔
گُلِ یاسمیں
Post #315
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
تو پہلے بتانا تھا نا بھائی۔۔۔ اب تو سب کو معلوم ہو گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #314
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
ایسا کیسے ہو گیا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #313
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
کبھی ریٹنگ سے بھئ بزنس چلتا ہے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #310
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
ہم نے تو ایک ٹکا نہ آتے دیکھا بھائی۔ ڈیجیٹل بھی ہوتی رقم تو نظر تو پھر بھی آنی تھی نا
گُلِ یاسمیں
Post #306
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیر نگرانی رکھا جائے گا روؤف بھائی آپ کو تا کہ آپ کی گولہ باری سے محفلین محفوظ رہیں۔ وقت ہے ابھی اگر اپنا لڑائی کا فیصلہ واپس لینا چاپیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #27,041
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سات ڈیجیٹل محفلین
اب تک کتنے دھیلوں کی وصولی ہوئی سید عاطف علی بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #304
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
کاش کہ
واہ کیا زبردست بات ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو اس میں سے بچائے رکھیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #2
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا لکھ کر بتایا ہوتا تو سمجھ آ جاتی کہ لڑائی کا سن کر فرار ہو رہے ہیں یا اسلحہ لینے جا رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #27,039
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈانواں ڈول ہو رہا تھا ارادہ مگر آپ کی تیاریاں دیکھ کر پختہ ہو گیا لڑائی کا۔۔۔ بچاؤ کر لیجئیے گا اب روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #27,037
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حل کیا ہے سیما آپا کہ کسی کی چاہت دل میں جگہ نہ بنائے ۔ نا ممکن ہے نا:in-love:
گُلِ یاسمیں
Post #27,034
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی آپا ایسے ہی کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #27,031
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹہل قدمی بمعنی چہل قدمی کرتے ہوئے سوچیں گے کہ روؤف بھائی کی کہانی بیان کریں یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #27,029
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سات ڈیجیٹل محفلین
جیوندے رہو بھتیجے
گُلِ یاسمیں
Post #303
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: مارنا کسی کو نہیں بس ڈرانے کے لئے رکھیں گے سیما آپا
گُلِ یاسمیں
Post #301
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
سات ڈیجیٹل محفلین
پردیسیوں کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہوتا سوائے ڈیجیٹل دعوت کے۔ عید مبارک بھتیجے۔
گُلِ یاسمیں
Post #300
جولائی 21، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتہ نہیں کن بھائی صاحب کی بات کر رہے ہیں آپ۔۔۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #27,027
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات تو جو بھی کرنی ہے ، کھری ہی کرنی ہے چاہے ہمارے خلاف ہی کیوں نہ جائے۔ آپ ہی نہیں گھر والوں کے بھی یہی نادر خیالات ہیں ہمارے بارے۔
گُلِ یاسمیں
Post #27,025
جولائی 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top