زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹہنی پہ شجر کی تنہا بلبل تھا اک اداس بیٹھا
گُلِ یاسمیں
Post #15,602
جولائی 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز
زبردست
گُلِ یاسمیں
Post #12
جولائی 23، 2021
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز
51 سال پرانی ویڈیو ؟ زبردست
گُلِ یاسمیں
Post #5
جولائی 23، 2021
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز
زبردست لڑی وقار بھائی۔ ویڈیو بھی دیکھی۔ ضرور شئیر کیجئیے۔ہم یہیں تبصرہ کرنے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #3
جولائی 23، 2021
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلیبیاں ہوں اگر تو ہم بھی کھا لیں گے دودھ میں دال کر۔۔۔ لیکن لائے کون۔ خود بنائیں لیکن ٹائم بہت لگتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #15,598
جولائی 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹُکر ٹُکر دیکھتے رہے در و دیوار کو۔۔۔ سونا سونا لاگے ہے سب
گُلِ یاسمیں
Post #27,065
جولائی 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے :ROFLMAO::ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #15,594
جولائی 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈولی رکھ دو کہارو۔۔۔ میں سسرال نہیں جاؤں گی والی رخصتی نا؟؟؟؟ لیکن ہم نے تو دوسرا رخصت بولا تھا کہ روکو ہمیں ورنہ ہم جانے لگے :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #15,591
جولائی 23، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اللہ حافظ
گُلِ یاسمیں
Post #1,519
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
سچ ہی تو کہا تھا اور اب دیکھنے آئے کہ مشورہ پر عمل کیا آپ نے یا نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,518
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب
آسان لفظوں میں بولئے نا اپنے بہن بھائیوں کے لئے محبتیں بچھائی ہوئی ہیں خوش رہئیے جیتے رہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #54
جولائی 22، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اور اب واقعی۔۔۔۔۔جا رہے۔ اللہ حافظ
گُلِ یاسمیں
Post #1,515
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ہم تو جا ہی رہے تھے مگر عبدالقیوم چوہدری بھائی کو لائبریری کے ایک دھاگہ میں بہانہ بتانے کے لئے رُک گئے۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #1,514
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ٹہرا کہاں ہے۔۔۔ چل رہا ہے ابھی تو۔ ٹائم زیادہ لگے گا بس۔۔۔ لیکن ٹھیک ہو جائے گا ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #1,512
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب
بہانہ ہی کرنا تھا تو نیب والی لڑی میں ہم سے پوچھ آتے قیوم بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #52
جولائی 22، 2021
فورم:
ضروری اعلانات
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
پھر سردیاں شروع ہو جانی ہیں۔ دھوپ بھی نہیں ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,509
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
گھر پہ پیش لگایا ہوتا تو ہم آسانی سے سمجھ جاتے۔۔۔ ہم تو سوچ میں پڑ گئے کہ سبھی گھر ہی کی غذا یا خوراک کھاتے ہیں۔۔ اس میں بتانے والی بھلا کیا بات ہے۔ مگر پھر سمجھ آ گئی۔ :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #1,508
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
صابرہ امین آپا بھی آ گئی ہیں ۔۔۔ اب کیجئیے لڑائی جس کے لئے وہ لڑی چھوڑ کر یہاں آئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,506
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ان شاء اللہ۔ امید تو ہے لیکن ٹائم بہت لگ رہا۔۔۔ ہمارا سیمنٹ خراب ہو رہا ہے۔۔۔ کتنے کام رکے ہوئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,504
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
آمین۔ اچھا بھائی اب ہم چلے۔۔۔ ان شاء اللہ صبح ہوتی ہے واپسی محفل میں۔ اللہ کے حوالے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,502
جولائی 22، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top