فہد مصطفےٰ بھائی نے بولا تھا کہ کسی کے کہے پر یقین نہیں کرنا کیونکہ ان کا نام لے کر لوگوں کو انعام کا لالچ دے کر کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کو کہا جاتا ہے۔
عاطف بھائی۔۔۔۔ بچ کے رہئیے گا۔
ہم بس "گُل " ہیں۔۔۔ رنگ بھی اور مہک بھی۔ مگر ساتھ خار بھی۔ باقی جو ہم نے لکھا اس سے نہ آدھی نہ چوتھائی شاعرہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ وہ سب تو ان جذبوں کی دین ہوتی ہے جو کسی کے لئے کسی ایک کو "کُل" بنا دیں۔ :ROFLMAO:
خوبصورت نظم ، خوبصورت اور مسحورکن کیفیت میں ڈوبے الفاظ۔
جذبوں میں شدت ہو تو الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔
داد قبول کیجئیے صابرہ آپا۔
سوچ میں ہیں کہ اونٹ کون ہے اور پہاڑ کون۔۔۔۔ خیر جو بھی ہو۔ ہم تو گُل ہیں اور گُل ہی رہیں گے۔
15000 ہوئے تو محمد تابش صدیقی بھائی کو مزید 5000 بڑھنے تک اپنی پیشین گوئی پورا ہونے کا انتظار کرنا ہو گا مبارک دینے کے لئے ۔
لو جی عید کی چھٹیاں ختم۔
سب آ جائیں واپس۔
کل باری ہے پاکستان ٹائم کے مطابق شام ساڑھے چار بجے۔
عثمان بھائی اور علی وقار بھائی آ رہے ہیں مدِ مقابل۔
باقی سب بھی ساتھ دیں گے اپنی سہولت سے۔
شخصیت سوچ کر کون آئے گا آپ دونوں میں سے؟