نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تب تو ہم بھی آسانی سے اتر جایا کرتے تھے۔۔۔ اب پتہ نہیں کیا ہوا۔۔۔ سارا کام بگاڑ کے رکھ دیا ہے 3 مہینے پہلے والی چوٹوں نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کندھا ابھی ٹھیک نہیں ہے نا۔۔۔ بہت احتیاط کرنی ہوتی ہے ہلاتے جلاتے۔ صبح جاگنے کے بعد جب بیڈ سے اترنا چاہا تو کاندھے کا خیال ہی نہ رہا اور دایاں والا ہاتھ بیڈ پہ رکھنے سے شدید درد شروع۔۔ اٹھنے میں بیلنس نہ رہا۔ تو سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکراتے نیچے فرش پر۔ :cry:
  3. گُلِ یاسمیں

    انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے۔۔۔۔۔۔تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا...

    انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے۔۔۔۔۔۔تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیریس پوچھ رہے ہیں یا زخموں پہ نمک چھڑکنا ہے۔ صابرہ امین آپا ہم یہاں ہیں۔۔ آ جائیے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    اور اس کے باوجود ہم یہیں موجود ہیں۔ تو ثابت کیا ہوا؟ سید عاطف علی بھائی دیکھئیے دو دو لوگوں نے ہمیں گھیر لیا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    ہاں تو بھائی کو نہیں پتہ ہو گا کہ اب بہن کی طرف سے کیا جواب آئے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    ڈیجیٹل لڑائی میں بھی تو سر ادھر سے ادھر ہلانا پڑتا ہے نا وار کرتے ہوئے
  8. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    بُھل بھلیکھے۔۔۔ اللہ دے لیکھے۔ کون سا ڈیلیٹ ہو گیا۔۔۔ پھر سے بیک پیج پر جائیے۔۔ پڑحئیے۔ کمنٹس کیجئے اور یہاں واپس آئیے جہاں رابطہ منقطع کر کے جا رہی ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    اور جس دن یہ شک یقین میں بدلا نا۔۔۔۔ تو لاحول ہی پڑھتے رہیں گے اٹھتے بیٹھتے۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    چوٹ پہلے ہی بہت درد کر رہی ہے بھائی۔۔۔ کیا جان لینی ہے اب
  11. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    آج کا میدان جنگ یہ لڑی منتخب ہوئی ہے۔۔۔ پہلا حملہ آپ کریں گے بھائی یا ہم وار سہنے کو تیار ہوں'
  12. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    اب اس کی وجہ ہم کیا بتائیں۔۔۔۔ ہمارے اخروٹ کے درخت پہ اس کا جواب موجود ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    انھیں تب تک نیند نہ آئے گی جب تک گل بہن سے دو چار جلی کٹی سن نہ لیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے آپ کو کیسے نیند آ گئی۔۔۔۔ سنا نہیں لگی والیاں نوں نیند نہ آندی نی تیری کیویں اکھ لگ گئی :D
  15. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    وہ ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔ جو بات ہم ابھی کہہ سکتے ہیں اس کے نتیجے کے لئے کل کا انتظار کیوں کریں۔ اپنی لڑی بچانی ہے ہم بہن بھائیوں سے تو ابھی بتا دیجئیے ورنہ کوئی شکوہ نہ کیجئیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    آپ کو لگتے ہوں گے کام کے۔۔۔۔ ہم کیسے مان لیں کہ روؤف بھائی کام کی چیز ہیں۔۔۔ ہمارے تو سارے کام خراب کر دیتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی جی ابھی پتہ چل جاتا ہے کہ وہ ایس ایم ایس والی بات کس لئے کی تھی۔۔۔ تا کہ معلوم ہو جائے کہ کس کی وجہ سے اکاؤنٹ خفیہ رکھنا پڑا۔ ہُن منو تسی سو واراں۔۔۔ :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    یہ بھی شاعرانہ ہے کیا؟؟؟ لیکن ایسا تو ہم بولتے ہی رہتے ہیں باتوں باتوں میں۔۔۔ تو کیا وہ شاعری کر رہے ہوتے ہیں :cool2:
  19. گُلِ یاسمیں

    ُُParched in the Rain

    بہت زبردست۔۔۔۔۔ آگہی کی پیاس بجھانے کو تو سمندروں کا بھی پانی کم پڑے۔۔۔ سو سراب عذاب سہی مگر بہت سارے عذابوں سے بچائے رکھتے ہیں۔
Top