نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    آپ تو ہماری ہر رگ سے واقف ہیں سیما آپا۔۔۔ سوائے ایک کے۔ "ڈھیٹ" حد سے زیادہ ہیں :lol::lol::lol::lol: بس وجہ "خاص" ہونی چاہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہاں اخروٹ ہی کا کمال ہے۔۔۔۔ اوپر سے سخت اور اندر سے نرم ہی نرم :redheart::redheart::redheart:
  3. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: شکر ہے کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ ایک بار ہم گئے تھے سیاسی زمرے میں۔ ہے نا سیما علی آپا۔ :lol:
  4. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آپ کا اشارہ محمد عبدالرؤوف بھائی کی طرف ہے نا؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو معلوم جو نہیں ہو گا ورنہ موویز تو دیکھی ہی ہوں گی زندگی میں کبھی۔ ہماری لڑی "ہم کسی سے کم نہیں 10 " والی دیکھئیے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ٹھیک ہے بھائی جہاں اتنے دن صبر کیا ایک دن اور سہی۔ خاموشی سے کیوں؟ کیا کوئی نیب والا بندہ ہے یہاں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    اعری

    "ش" مس ہو گیا ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    خفیہ کو اور کتنا خفیہ رکھنا ہے بھائی۔۔۔ اکاؤنٹ سے ساری رقم نکلوائیے تا کہ حصے کئیے جا سکیں۔ زیک بھائی نے تو کریڈت کارڈ والی بات کا جواب بھی نہیں دیا ورنہ اسی سے کام چل جاتا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    خاندان ، رشتے

    اس زاویے سے پیڑ لگایا ہے بھائی نے آتا نہیں ذرا سا بھی سایہ مری طرف
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں 10 ( 22 جولائی)

    خیال تو تھا مگر بیل کا ہر گز نہیں تھا۔ بازو اور کندھے کی وجہ سے گڑ بڑ ہو گئی۔ کیونکہ آج کل ہم تھوڑے اداس اور ناراض ہیں تو فزیوتھراپی کے لئے جانے سے ہڑتال کر رکھی ہے۔ :cry:
  11. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ہمارا کیا قصور۔۔۔۔ مارنا بھی ہو تو للکار کر مارا جاتا ہے نا بھائی۔ زیک بھائی ہم نے کیا کر دیا جو ہمیں انجان مارنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    اتنی دیر لگا دی سمجھنے میں آپ نے روؤف بھائی۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    سُن لیا محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔۔ اب سے ہم بھی کراچی والے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    یہ کیا ہے زیک بھائی۔۔۔۔ ہمیں کسی کو نظرانداز نہیں کرنا۔ اس طرح والا۔ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    نہیں بولنا تو پہلے بھی سچ ہی تھا۔۔ اور سچ کے سوا کچھ نہیں بولنا تھا مگر یوں اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہ مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ڈیجیٹل بھلے بولتے رہئیے مگر "بھینسا" کہنے پہ سخت اعتراض ہے بھائی :ROFLMAO: مزید سر پہ جگہ نہیں چوٹیں کھانے کی۔ اور لال رنگ ہمیں پسند بہت ہے۔ :grin:
  17. گُلِ یاسمیں

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    آپ نے منع کر دیا تو جواب میں ہر گز یہ نہیں کہیں گے جو کہیں گے سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں گے ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
Top