نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    لب بند، آنکھ بند، خرد گم، حواس گم - - - یہ زندگی تو موت سے آگے نکل گئی

    لب بند، آنکھ بند، خرد گم، حواس گم - - - یہ زندگی تو موت سے آگے نکل گئی
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ

    ميری زباں پہ منقبتِ بو ترابؓ ہے خورسند دل مرا ہے خوشی بے حساب ہے پایا نبیؐ سے شيرِ خدا کا خطاب ہے معروف وہ بہ کنیتِ بو ترابؓ ہے نگہِ رسولِ پاکؐ کا وہ انتخاب ہے خاوندِ نورِ عینِ رسالت مآبؐ ہے نورِ نبیِؐ پاک سےیوں بہرہ یاب ہے جیسے ضیائے مہر سے یہ ماہتاب ہے سر چشمۂ علوم سے وہ فيض ياب ہے شيخِ...
  3. محمد تابش صدیقی

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    مل جائے گی ایسی بیوی، مگر ایک چھوٹا سا کام پہلے کرنا ہو گا. یہ ساری خصوصیات پہلے اپنے اندر پیدا کرنی ہوں گی. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    ایک اور کیفیت کو الفاظ کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے. غافل آپﷺ کی طاعت سے، عشق برائے نام مسلم ہے یہ ظاہراً، باطن اس کا خام ساقیِ کوثر آپﷺ ہیں، شہرہ ہے یہ عام جام پلا دیں تابشؔ کو، بن جائے اس کا کام
  5. محمد تابش صدیقی

    اینجل

    آپ ہمارے ٹیلنٹ سے جیلئس ہو رہے ہیں. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    چونکہ میرا تعلق انگریزی والے کوڈر سے ہے، جبکہ پنجابی سے نہیں۔ لہٰذا اسے انگریزی والا ہی سمجھا، پڑھا اور لکھا جائے۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    وہ بھی کیا دن تھے کہ جب ہاکی کی کمنٹری بھی ریڈیو کان سے لگا کر سنتا تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تکلفِ شناسائی

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ درست کر لیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    جناااااب! کہاں غائب ہیں؟
  10. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ سوم حضرت عثمان غنیؓ

    اس خدائے واحد کا لاکھ لاکھ احساں ہے آج ميرے ہونٹوں پر ذکرِ پاکِ عثماںؓ ہے تابناک چہرہ پر نور جو نماياں ہے رشکِ مہر و انجم ہے رشکِ ماہِ تاباں ہے امتِ محمدؐ کا تيسرا نگہباں ہے نرم خو خليفہ ہے نيک دل مسلماں ہے قبلہ گاہِ ايماں ہے شمعِ بزمِ عرفاں ہے جانشينِ پيغمبرؐ نازشِ مسلماں ہے زہد و پارسائی...
  11. محمد تابش صدیقی

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    جزاک اللہ عبد اللہ بھائی۔ آیات کا فونٹ نسخ رکھیں، تو بہتر نتائج رہیں گے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    اپنی کم مائیگی کا احساس ہی رقم کر سکا ہوں. دل کے اندر میل ہے، کیسے لکھوں نعت دو مصرعے بھی محال ہیں، اتنی ہے اوقات
  13. محمد تابش صدیقی

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    bat فائل ایڈیٹ کر کے فائل پاتھ درست کر لیں۔ میرے پاس یہی مسئلہ آیا تھا۔سورس اور ڈیسٹینیشن ، دونوں پاتھ دیکھ لیں
  14. محمد تابش صدیقی

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    بہت عمدہ شکیب بھائی۔ خوب غزل کہی ہے۔ کیا کہنے
  15. محمد تابش صدیقی

    مرکز بھی تو محیط بھی تو دائرہ بھی تو

    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشات کو قبول فرمائے۔ آمین
  16. محمد تابش صدیقی

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    ذیشان بھائی۔ خوش آمدید۔ :)
Top