نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔ تعارف و انٹرویو کے زمرہ میں نئی لڑی بنا کر۔ جزاک اللہ

    ماشاء اللہ اپنا مکمل تعارف کروا دیں۔ تعارف و انٹرویو کے زمرہ میں نئی لڑی بنا کر۔ جزاک اللہ
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ

    دلِ بے تاب ہوا چشم زدن ميں پُر تاب آ گيا لب پہ جو ذکرِ عمر ابن الخطابؓ پايا فاروقؓ کا اس فرد نے حسنِ القاب مرحبا وہ شہِ کونين کا ساتھی ناياب آرزو مند ہوا جس کا نبیِؐ بے تاب تھا قريشی وہ يہی، تھا وہ يہی دُرِّ ناب دلِ تاريکِ عمرؓ نورِ نبیؐ سے ضو تاب جيسے خورشيد کی کرنوں سے ہو روشن مہتاب آہ وہ...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں اصحابِ  نبیؐ کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ، بے شک.
  5. محمد تابش صدیقی

    سم لوکیشن.

    شاید یہ اس طرح سے ممکن ہو سکے کہ کسی خاص وقت پر کسی لوکیشن سے ہونی والی کالز کا ریکارڈ مل جائے، جو کہ فی الحال کم از کم پبلکلی ممکن نہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    سم لوکیشن.

    جہاں تک میرا علم ہے، اس کے مطابق سم کی موجودہ لوکیشن تو معلوم کی جا سکتی ہے مگر کسی وقت میں کسی خاص لوکیشن پر کسی سم یا فون کی موجودگی معلوم نہیں کی جا سکتی. یا کم از کم پبلک ڈومین میں نہیں بتائی جا سکتی
  7. محمد تابش صدیقی

    صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں - - - بہتر، درست، خوب، مناسب، بجا، ابھی

    صاحب یہ چاہتے ہیں میں ہر حکم پر کہوں - - - بہتر، درست، خوب، مناسب، بجا، ابھی
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارفِ من

    و علیکم السلام، اردو محفل میں خوش آمدید۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت: خليفۂ اول حضرت ابو بکر صديقؓ

    آئينہ دل کا ہے پھر چہرہ نمائے صديقؓ پھر عقيدت کو ہوا شوقِ ثنائے صديقؓ قابلِ رشک ہے تقديرِ رسائے صديقؓ ہے نبوت کی زباں مدح سرائے صديقؓ جو پيمبرؐ کی نوا وہ تھی نوائے صديقؓ جو پيمبرؐ کی رضا وہ تھی رضائے صديقؓ تھی سکوں بخش پيمبرؐ کو لقائے صديقؓ اللہ اللہ وہ کيا ہو گی ادائے صديقؓ اپنے کاندھوں...
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے، جو ان اساتذہ کرام کے درمیان میرا نام لکھ دیا ہے. میں تو ابھی شاگرد بھی کچی کلاس کا ہوں. یہ اساتذہ کے ساتھ بھی زیادتی ہے. رحم کریں میرے حال پر بھائی. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    نعت برائے اصلاح

    نعت رنگ کا ایک شمارہ یہاں موجود ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    نعت برائے اصلاح

    آپ کا اشارہ غالباََ نعت رنگ کی طرف ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

    غلط فہمی پر معذرت۔ میرا دھیان اس طرف نہیں گیا۔ ورنہ ضرور ٹیگ کرتا
  14. محمد تابش صدیقی

    ارشد خان کی شاعری برائے اصلاح

    سبحان اللہ شاعری کی اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے۔ ایک دو الفاظ کی طرف توجہ سر اگر سجدہ سے اٹھائیں ہم گئے
  15. محمد تابش صدیقی

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    یہی ہے ہاں یہی قربِ قیامت کی علامت ہے مسلمانوں کے دل میں اب مسلمانوں کی نفرت ہے
  16. محمد تابش صدیقی

    عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

    میں اس سلسلے میں عارف بھائی سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ براہِ مہربانی اپنی ریٹنگ پر نظرِ ثانی کریں، اس سے بہتر ہے کہ ایسی لڑی کی طرف رخ ہی نہ کریں، ورنہ ایسے عمل کا کیا فائدہ جو نہ آپ کے کسی فائدہ میں ہے اور سراسر لوگوں کے لئے اذیت کا باعث ہو؟ کسی موضوع پر بحث مباحثہ ہو تو ضرور اپنی اختلافی رائے...
  17. محمد تابش صدیقی

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    شاکرالقادری صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت سے بھر پور زندگی عطا فرمائے۔ اور دین کے لئے آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین بہت اہم کام کر رہے ہیں آپ۔
Top