پلے سٹور پر اکاؤنٹ بنانا پڑے گا یہاں جا کر۔ 25 ڈالر خرچ ہوں گے۔
وہاں پر "Add New Application" بٹن پر کلک کریں۔
یہاں ڈیفالٹ لینگویج اور ایپ کا ٹائٹل لکھ کر اپلوڈ APK پر کلک کر دیں۔
یہ کام کریں، اگلے سٹیپس خود بخود سمجھ آتے جائیں گے۔ جہاں مشکل پیش آئے، پوچھ لیجئے گا۔
کچھ ضروری کام:
1۔ دیکھ لیں...