نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    حسن نثار کی مثال نہ دیں. اور پہلے کب کسی نظام کو مستحکم ہونے دیا گیا ہے؟ ایک چور کو باہر کیا ہے نا؟ جیسے جیسے سمجھ آئے گی، پورا موقع ملنے پر بھی جو پرفارم نہیں کر پائے گا، پیپلزپارٹی کی طرح باہر جائے گا.
  2. محمد تابش صدیقی

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    میں اس نظام کے تسلسل کے حق میں ہوں. پیپلزپارٹی پچھلے دور کی کارکردگی کے باعث سندھ تک محدود ہو گئی ہے. عوام کو خود بھی میچور ہونے کا وقت ملنا چاہیے. تسلسل رہے گا تو بہتری آئے گی.
  3. محمد تابش صدیقی

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    ہیں مہر بہ لب کلیاں ہیں پھول بھی افسردہ غل ہے کہ بہار آئی کیا خاک بہار آئی
  4. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا. سنا، دیکھا، پڑھا، بلکہ ایک دفعہ ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    آپ کی حسِ مزاح کو کیا ہوا؟
  6. محمد تابش صدیقی

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    آج فیس بک پر سول انجینئرنگ کے یہ حیرت انگیز مظاہر دیکھ کر بے ساختہ ان سول انجینئرز کے لیے دعائیں نکلی، جنہوں نے یہ ڈیزائن کیے ہیں. ملاحظہ فرمائیں:
  7. محمد تابش صدیقی

    شاید سنیں سمجھ کر قصہ یہ غیر کا ہے---اپنی ہی داستاں کو اس طرز پر سنائیں

    شاید سنیں سمجھ کر قصہ یہ غیر کا ہے---اپنی ہی داستاں کو اس طرز پر سنائیں
  8. محمد تابش صدیقی

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مطلب: محترم۔۔۔۔صاف صاف گفتگو فرمائیے۔۔۔نہیں تو ہم یہاں سے تشریف لے جائیں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    انور مسعود مزاح نگار

    میں تو انور مسعود کا نام دیکھ کر ہی لائک کر دیتا ہوں، انور مسعود نے کہا ہے تو اچھا ہی کہا ہو گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ تر ویڈیوز ہی سے استفادہ حاصل کیا ہے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دراصل انگلش لٹریچر سے میرا کوئی خاص تعلق نہیں ہے. اردو ناول ہوتا تو شاید سنا بلکہ پڑھا بھی ہوتا.
  12. محمد تابش صدیقی

    ستمبر سے پاکستان کو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں

    یہ کہیں ویسے ہی تو نہیں، جیسے دسمبر میں لوڈ شیڈنگ ختم ہو گی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے، کبھی ذکر نہیں سنا. کس کا ناول ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھی رات دیر تک کام کرنا ہو تو کافی بنا لیتا ہوں، اور اگر کافی میسر نہ ہو تو کڑک چائے بنواتا ہوں.
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرک ڈرائیور والی کڑک چائے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناشتہ سے شام تک چار کپ چائے پی چکا ہوتا ہوں، لہٰذا اس وقت قہوہ کو ترجیح دیتا ہوں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میں تو اس وقت قہوہ پیتا ہوں۔ کھانے کے بعد قہوہ ٹھیک رہتا ہے
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    اور ککڑی نے چھکا مار کر بلوچستان کو میچ جتوا دیا
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    چھوٹا ڈان آؤٹ 7 بالز پر 6 رنز
Top