نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن بھر بادل چھائے رہنے کی وجہ سے دو دن سے جاری گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    لبید بھائی میرے پاس بھی یہ اور سلمان بھائی کی پوسٹ نستعلیق میں ہی ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
  5. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ابا جی کے ڈر سے ہی دبکے رہتے ہوں گے۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار: موسیقی سے علاج

    اک محقق نے نئی تحقیق فرما دی ہے آج فن موسیقی سے بھی ممکن ہے انسانی علاج سچ ہے یہ دعویٰ تو رخصت اے اطبائےکرام مسطگی کو بندگی قرص ملین کو سلام اب مداوائے مرض ہوگا نئے انداز سے اب ہو الشافی کی آواز آئے گی ہر ساز سے اب تو نوٹنکی ہی میں ہوگا علاج سامعین الفراق اے گل بنفشہ الوداع اے پنسلین نامور...
  7. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار: موسیقی سے علاج

    بہت خوب انتخاب. کچھ اشعار میں ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں، ایک دفعہ ریختہ سے ویریفائی کر لیں. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    وارث بھائی، بچوں کے ساتھ زیادتی نہ کریں. ان کو لے کر نکلا کریں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہت تو میری بھی بہت ہے مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کی. دیکھیں کب اذن ملتا ہے. دعاؤں کی درخواست
  10. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ اشعار

    اگرچہ پورا مسلمان تو نہیں لیکن میں اپنے دین سے رشتہ تو جوڑ سکتا ہوں نماز و روزہ و حج و زکوٰۃ کچھ نہ سہی شبِ برات پٹاخہ تو پھوڑ سکتا ہوں دلاور فگار
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانی پئیں خوب۔ گرمی بہت ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    یہ گستاخی ہم بھلا کیسے کر سکتے ہیں۔ بس اپنے ناتواں کندھوں پر یہ بوجھ نہ اٹھا سکنے کے باعث حفاظت...

    یہ گستاخی ہم بھلا کیسے کر سکتے ہیں۔ بس اپنے ناتواں کندھوں پر یہ بوجھ نہ اٹھا سکنے کے باعث حفاظت کی دعا کی ہے۔ کہ محفوظ ہی رہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    انضی بھائی نے اپنے بھتیجے کو ایک عدد سینچری کے باوجود اوور آل پرفارمنس نہ دکھانے پر سیلکٹ نہیں کیا۔ جو کہ ایک قابلِ تعریف عمل ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بابِ رُفتگی

    حیرت ہے۔ میں سمجھتا تھا کہ پسندکیا ہوا ہے، پڑھا تو پہلے تھا۔ اچانک نظر پڑی تو پتہ چلا کہ اتنی خوبصورت تحریر میری پسندیدگی سے محروم ہے۔ اب سورج کو موبائل کی ٹارچ کیا دکھائیں۔ بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح
  15. محمد تابش صدیقی

    صحیح پہنچے

    صحیح پہنچے
  16. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالی فلسفی بننے سے محفوظ رکھے۔ آمین

    اللہ تعالی فلسفی بننے سے محفوظ رکھے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خرد کا جامہٴ پارینہ تار تار نہیں٭ نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ شاہ صاحب۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں
Top