نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: خرد کا جامہٴ پارینہ تار تار نہیں٭ نظرؔ لکھنوی

    کاش میں بھی ذہین ہوتا۔ یہ اشعار تو میرے دادا مرحوم کے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    یہاں پر رومن اردو سے گریز کرنا ہو گا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ - - - بہا چوٹی سے ایڑھی تک پسینہ

    مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ - - - بہا چوٹی سے ایڑھی تک پسینہ
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف اک آورہ کا

    و علیکم السلام اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔ تھوڑا گھومیں پھریں۔ فورم کے مین پیج پر جا کر تمام زمرہ جات کا جائزہ لیں۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بہار کو تو کبھی خاطر میں نہ لایا، الرجی تو اب عادت بن گئی ہے. سال قبل میری کولہے کی ہڈی تبدیل ہوئی ہے، ابھی تک زیادہ لمبے سفر سے گریز کرتا ہوں. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    پتریاٹہ تو جا چکا ہوں. مسئلہ پتریاٹہ کا نہیں. سیر کے لیے کہیں بھی نکلنے کا ہے. آخری تفریحی سفر 2013 میں کیا تھا سوات کا. اب دیکھیں کب دوبارہ ایسے سفر کے قابل ہوتا ہوں.
  7. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہم آہ کرتے ہیں تم واہ کرتے ہو
  8. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہی تو کہا کہ پتریاٹہ بھی نہ جا سکا. :(
  9. محمد تابش صدیقی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اپنا تو یہ حال ہے کہ دو ہفتے پہلے گھر والے پتریاٹہ گئے تو وہاں بھی نہ جا سکا.
  10. محمد تابش صدیقی

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    ویسے ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان نے "دوبارہ" کرکٹ ایک فوجی کی درخواست پر شروع کی. :P
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    2014 کے چیمپینز لیگ ٹی 20 میں لاہور لائنز کھیلی تھی، اسی دوران پاکستان کا بھی ٹی 20 ٹورنامنٹ چل رہا تھا
  12. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    بات سپانسرز کی نہیں ہے، ٹیم کے نام کے ساتھ نام جوڑنے کی ہے. سپانسر بے شک ماجا گاما ہو
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    دنیا بھر میں ٹیموں کے سپانسرز ہوتے ہیں، لیکن یہ چھچھورا پن نہیں ہوتا.
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ فیض کو کیا دیکھنے میں دلچسپی تھی.
  16. محمد تابش صدیقی

    محفل نقائص کا شکار

    محفل نقائص کا شکار
Top