نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    جی بالکل۔ اور اس میں عجیب منطق ہوتی تھی کہ اگر دس گز لمبا اور دس گز چوڑا کھیت ہے تو اس پر اگر باہر کی جانب باڑ لگائی جائے تو کتنی باڑ درکار ہے اور اگر کنارے سے دو فٹ اندر کی جانب باڑ لگے تو کتنا فرق پڑ جائے گا پہلی پیمائش میں لگتا تھا کہ خلوص دل کسی نے مجھے ابو سے جی بھر کے پٹوانے کے لئے یہ...
  2. قیصرانی

    عزت مآب جناب راجہ پرویز رینٹل صاحب

    کون لوگ ہو تُسی یار۔ یہ تو بے چارہ شریف انسان ہے اس لئے اپنے دل کی بات کھول کر کہہ رہا ہے۔ اس پر کیا اعتراض؟ سب سے بڑی لاٹری تو زرداری کی نکلی ہے۔ اس نے کبھی اعتراف کیا اپنے جذبات کا؟
  3. قیصرانی

    مدد چاہئے

    پہلے چند مراحل پر تو اس کمپنی کے چپراسی اور جمعدار بھی آپ کا ریکارڈ لگائیں گے۔ اگر قسمت سے فائنل مراحل تک پہنچ گئے تو پھر کوئی پڑھا لکھا اور معقول بندہ آپ کو بے عزت کرنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم اگر آپ واقعی بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں تو لازمی اپلائی کریں۔ بصورت دیگر یہ محض کھجل خواری ہے اور وہ بھی اپنے...
  4. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    جی بالکل۔ اگر کھڑکیوں اور دروازے کے سامنے باڑ لگا دی تو ہوا، روشنی اور بندے، سب کی آمد و رفت بند ہو جائے گی نا
  5. قیصرانی

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    بہت شکریہ ضبط میں اس بات پر بہت ہنستا ہوں کہ پکی گلیاں مشرف کی نشانی جبکہ کچی سڑکیں سیاسی حکومتوں کے کارنامے :)
  6. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بس جی، اب تو وہ اساتذہ بھی مرحوم ہو گئے ورنہ نام لے لے کر بندہ "دعا" دیتا :)
  7. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    جو بابا بن گیا وہ فل ٹائم بابا بننے کے علاوہ اور کیا کر سکتا ہے بے چارہ
  8. قیصرانی

    گدھا:)

    بہت سارے ممالک میں گھوڑا کھایا جاتا ہے جبکہ گدھا صرف پاکستان میں کھلایا جاتا ہے :)
  9. قیصرانی

    مشوره

    نثر نگاروں میں ابن انشاء، مستنصر حسین تارڑ، یوسفی، اشفاق احمد اور عطا الحق قاسمی شاعروں میں ابن انشاء، اقبال، غالب، فیض اور اپنے فاتح بھائی
  10. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ہم تو اس زمانے کے بابے ہیں جو باغ کے گرد باڑ لگانے اور اس کا رقبہ معلوم کرنے کے دوران گیٹ اور کھڑکیاں منفی کرنا بھول جاتے تھے :)
  11. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    اگر آپ کو نہیں آتا تو یہ سوال کیسے لکھ دیا؟ مجھے میتھ نہیں آتا اور نہ ہی اس سوال کے بارے مجھے کچھ اندازہ ہے کہ ہے کیا :)
  12. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    ممبر اور وہ بھی فل ٹائم :)
  13. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ارے نہیں، آپ کو تنگ کر رہا تھا تاکہ حساب پڑھتے پڑھتے حس مزاح نہ جواب دے جائے آپ کی :)
  14. قیصرانی

    دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں

    اس حساب سے تو بکری حلال ہوئی تو اس کا حلال مغز؟ :battingeyelashes:
  15. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    لطیفہ واقعی مزے کا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ یوزڈ سے مراد وہ باکس ہوگا جو کسی وجہ سے کھل چکا ہے لیکن چند ایک کے علاوہ باقی سب "ان یوزڈ" ہے :)
  16. قیصرانی

    ہارڈ ڈسک کا اسپیس غائب ہوگیا

    اس طرح کی عقلمندی مجھ سے ایک بار سرزد ہوئی تھی اور پورے پندرہ منٹ لگے تھے اس غلطی کو لوکیٹ کرتے کرتے۔ تب سے اب عقل ترقی کر چکی ہے :)
  17. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    سیدھا سیدھا کہہ دیں کہ نہیں سمجھانا :)
  18. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    :bringiton:
  19. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    بے شک ہو، میں فوج کے حق میں ہوں۔ جو بھی کرے وہی درست ہے :)
Top