نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جناب :)
  2. قیصرانی

    بزدل غلام

    اب اہل محفل سے کون بچائے گا؟ وہ تو سب جان گئے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا تھا :(
  3. قیصرانی

    کیا ہوا ساجد بھائی؟ خیریت تو ہے؟

    کیا ہوا ساجد بھائی؟ خیریت تو ہے؟
  4. قیصرانی

    بزدل غلام

    جو چاہے سمجھ لیں۔ میں نے تو تعریف کی ہے آپ کی "مستقل مزاجی" کی :) باقی سمجھ تو آپ گئی ہی ہوں گی :D
  5. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    ویسے یہ مہمان اتنی دور ہیں کہ میری فلائٹ سے زیادہ وقت تو ان کے سفر میں لگ جائے گا :)
  6. قیصرانی

    بزدل غلام

    نہیں، آپ کی ہمت کی داد دینی ہی پڑے گی :)
  7. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    اس طرح قابو نہیں کرنا، ورنہ تو نایاب بھائی نے کوئی نہ کوئی بھیج دینا تھا :)
  8. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    واہ جی واہ، زبردست۔۔۔ سنگاپور ہوتے ہیں۔ اگلا ٹرپ ادھر کا بنا لیتا ہوں :)
  9. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    ہاہاہا۔۔۔ یہ بھی بجا فرمایا۔ آپ کی رہائش کدھر ہوتی ہے تاکہ ٹکٹ کا اسی حساب سے انتظام ہو
  10. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    اللہ رے، یعنی سعودی عرب تک پہنچنے بھی نہیں دیں گے اور راستے میں ہی روک لیں گے؟ ہممم۔۔۔ تفنن برطرف، بہت شکریہ :) انشاء اللہ آپ کو بھی تکلیف دیں گے کسی دن :)
  11. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    اگلی فرمائش ویزے کی بھی کرنی ہوگی؟ :laugh1:
  12. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    ہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
  13. قیصرانی

    تعارف تعارف غلام غوث سحر شیرازی

    محفل پر خوش آمدید :)
  14. قیصرانی

    برائے فروخت

    ارے نہیں شمشاد بھائی، ان کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا تھا
  15. قیصرانی

    بزدل غلام

    گڈ، یہ ہوئی نا سیرئسنس والی بات :)
  16. قیصرانی

    برائے فروخت

    غلط لگتا ہے۔ عینک لگائیں :)
  17. قیصرانی

    برائے فروخت

    کیا میں اتنا "غیر عقلمند" دکھائی دیتا ہوں؟
  18. قیصرانی

    بزدل غلام

    اچھے بچے اتنا دانت نکال نکال کر سیریس نہیں ہوتے :)
  19. قیصرانی

    برائے فروخت

    رکنیت پر رضامند ہوں تو ٹی ٹی یا کے کے بمع گولیاں، ورنہ صرف گولیاں
  20. قیصرانی

    بزدل غلام

    یہ طنز تو نہیں کر رہیں نا؟
Top