بہت شکریہ
جرائم شرائم سے دور ہی رہتا ہوں۔ اس لئے توقع تو یہی ہے کہ کالے پانی نہیں بھیجا جائے گا۔ ویسے پاکستان جہاں سے تعلق ہے، وہ جگہ بھی کافی عرصے تک کالا پانی بنی رہی تھی
بہت شکریہ۔ آپ کی رہائش کا اس لئے پوچھا کہ لندن مجھے عام طور پر اتنے رشتہ داروں کی طرف جانا پڑتا ہے کہ اگر آپ لندن سے ہٹ کر کہیں رہتے ہوں تو پھر ملاقات مشکل ہو جائے گی :)