ارے نہیں یار، جیسے مارٹر میں گولہ ڈالتے ہیں تو وہ اچھل کر بھاگ نکلتا ہے۔ اسی طرح اگر میزائل ایسے ہی لوڈڈ ہوں اور موڑ کاٹتے وقت جونہی لانچر کا رخ نیچے کو ہوا تو کیا میزائل گر جائیں گے؟
ایک انتہائی محترم بھائی نے مشورہ دیا تھا کہ
جس جگہ جانا ہی نہیں اس کا راستہ پوچھنے کا فائدہ؟ ویسے بھی ان امور میں جتنا کم جانتے ہوں، اتنا ہی فائدے میں رہتے ہیں
Pakistani چاہے جو بھی ہوں اور جہاں بھی ہوں، ہمیں ان سے مطلب ہے، ان کی ملازمت سے نہیں :)