نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    اتنی شرارتیں کیوں کرتے تھے کہ جسمانی چوٹیں بھی لگتی تھیں؟
  2. قیصرانی

    میری پہچان کا مسئلہ

    اس کو تو دیکھ کر دمدار ۔۔۔۔ ذہن میں آ رہا ہے ویسے آپس کی بات ہے اس تصویر کو دیکھیں تو ذہن میں پتہ ہے کیا آتا ہے کہ ٹی وی کو پھانسی دی ہوئی ہے :)
  3. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    پھر تو نیٹو سپلائی میں آدھے تو ہمارے صدر کے لئے پیمپر آتے ہوں گے؟
  4. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    آپ کا نام تو ہمیشہ کے لئے زندہ جاوید ہے۔ آمین
  5. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ایسے نیک مواقع پر اچھے محاورے بولیں جو زندہ جاوید ہوں :)
  6. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    اوہو، یعنی دلی جا کر منگنی کرنی ہے؟
  7. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    تو پھر اسے پیپر میرج کی طرح پیپر منگنی سمجھ لیں؟ یعنی کاغذی عشق؟
  8. قیصرانی

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    کیونکہ اس بات کے لئے مجھے دیگر لوگوں پر انحصار کرنا پڑا۔ چونکہ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا اعتبار یا بھروسہ نہیں ہوتا، اس لئے ان کے کہے پر اندازہ لگانا تُکا لگانا ہی ہوا؟
  9. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    سچ میں مجھے آپ پر بہت ترس آ رہا ہے یار :(
  10. قیصرانی

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    لوگ تو "تیسری" قسم سے اپنا نام نکلوانے کے لئے لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتے ہیں اور آپ پانچویں تک پہنچ رہے ہیں؟
  11. قیصرانی

    اس سے ملیں جوبہت خاص ہے

    بہت شکریہ کہ آپ نے شیئر کیا میری جانب سے عبدللہ کو عید مبارک۔ ایک اچھی خبر کہ پاکستان نے تھیلیسمیا کے علاج کی دوا تیار کر لی ہے جس کے تجربات مکمل ہونے والے ہیں انشاء اللہ
  12. قیصرانی

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    اس کے لئے تو بہت جگہ ہے ہماری فلم انڈسٹری اور ہماری سیاہ ست انڈسٹری میں :)
  13. قیصرانی

    ل و ل

    ل و ل
  14. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    تو پھر میں ڈاک خرچہ بھیجتا ہوں آپ 1500 روپے میں ایک کیمرہ خرید کر مجھے بھیج دیں؟
  15. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    آپ کی جوانی کے دور کی نشانی :)
  16. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    حضور آفر اسے کی ہے جو سٹور میں رکھے کیمرے لینا چاہے :)
  17. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    ابھی میں چلا دفتر سے گھر کو۔ انشاء اللہ شام کو پیسے وصول کر کے کیمرے روانہ کرتا ہوں
  18. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    آپ کی طرف سے بھی میں ہی بھیج دیتا ہوں :)
  19. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اب اسی قربانی میں سے جلدی سے مجھے صرف ایک لاکھ یورو بھیج دیں۔ میں اس وقت سپین میں ہوں اور میری جیب کٹ گئی ہے اور کھانے کو بھی کچھ نہیں اور ہوٹل کا مالک بہت ہمدرد بندہ ہے، درج ذیل پتے پر اسے پیسے بھیج دیں۔ گھر پہنچ جلد سے جلد لوٹاتا ہوں :haha:
  20. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    میرا خیال ہے کہ شاید دس بارہ یورو ہوگا، یعنی پاکستانی 1500 روپے؟
Top