نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    وہ تو مجھے ویسے بھی مل جائے :cool:
  2. قیصرانی

    جوائن پاکستانی فورسز

    ایک بار انکار کی ضرب سہہ چکا، اب اوور ایج کا "بینیفٹ" دے کر انہوں نے سیدھا انکار کرنا ہے :)
  3. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    نہیں۔ میں ڈاک خرچ بھیج دیتا ہوں، آپ کیمرہ بھیج دیں :alien1: ڈاک خرچ بھیجنے کی صورت میں کیمرہ آپ کا ہوا :)
  4. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    یعنی چپڑی اور دو دو نہیں درکار؟
  5. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    جتنا گڑ اتنا میٹھا۔ جتنا ڈاک خرچ بھیجیں گے، اسی نسبت سے کیمرے کی رخصتی ہوگی۔ چاہیں تو انشورڈ کرا کے بھیجوں گا کہ کچھ مسئلہ ہوا تو ڈاک خرچ بمع کیمرے کی قیمت کے، سب واپس :)
  6. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    کیمرہ بھی تو ان کے سر منڈھنا ہے نا۔۔۔ تو ڈاک خرچ بھی سہی
  7. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    جتنے کہیں حاضر ہیں۔ بس ڈاک خرچ بھرنا پڑے گا :D
  8. قیصرانی

    میری عزیز استانی کا مجھ سے آخری مکالمہ

    یہ بات واقعی مرحومہ کے لئے بالکل درست معلوم ہوتی ہے کہ ابھی بھی وہ کتنے آرام سے اس سفر پر چل دیں جس سے کسی کو مفر نہیں۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے @عثمان، اللہ تعالٰی سے صبر مانگئے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے جتنا کوشش کریں گے، ان کی روح کو اتنا ہی سکون پہنچے گا
  9. قیصرانی

    کیمرے کے متعلق معلومات

    میں تو منتظر ہوں کہ یہ وزیر اعلٰی اپنی ولدیت کب تبدیل کرتا ہے کہ یہ نام پرانا ہوا، اب نیا چاہیئے
  10. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    ڈاک محصول بھیج دیں، کیمرہ روانہ خدمت ہو جائے گا :angel3:
  11. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    بچپن میں یاشیکا کا ایف ایکس 7 تھا شاید جو بہت استعمال کیا۔ اس کے بعد پھر کوڈک وغیرہ کے بہت سارے ماڈل ٹرائی کئے لیکن خریدا نہیں۔ چونکہ دور دور تک ہمارے خاندان میں میں واحد فوٹوگرافر تھا، اس لئے ہر کسی کا کیمرہ ایک طرح سے میرے ہی استعمال میں رہتا تھا۔ موبائل فون کو چھوڑ کر میرے پاس اس وقت درج ذیل...
  12. قیصرانی

    تعارف نوید احمد--

    محفل پر خوش آمدید
  13. قیصرانی

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    بہت عمدہ نیرنگ خیال؟
  14. قیصرانی

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    :D
  15. قیصرانی

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    عبداللہ کون صاحب ہیں؟ یا یہ کسی کتاب کا نام ہے؟ مصنف یا مصنفہ :)
  16. قیصرانی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اچھا؟
  17. قیصرانی

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    میری بات درست نکلی نا؟ ساری ہی بڑی ٹیمیں ہاریں اور ویسٹ انڈیز جیتی
  18. قیصرانی

    عجیب و غریب قوانین۔۔۔

    اس بات پر ایک لطیفہ یاد آیا کہ برطانوی شاہی خاندان اپنا پورا نام نہیں لکھتا کہ یہ جرمن النسل ہیں :)
  19. قیصرانی

    زبان کا زخم

    اس کا نظارہ کر لیا اور ابھی تک ہنس رہا ہوں
  20. قیصرانی

    بکرامنڈی

    بھائی جی۔ قربانی کا مقصد ہے اللہ کی رضامندی۔ اللہ اس بات پر رضامند ہو نہ ہو کہ بکرے کا گوشت کتنا ہے لیکن سچے جذبے پر ضرور رضامند ہوگا :)
Top