نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ایک پرانا شادی شدہ نئے شادی شدہ سے مخاطب ہو کر :)
  2. قیصرانی

    آپ کے بچھڑے یا بکرے کی تصویر ؟

    کے9 یعنی کہ کتا؟ :angel:کچھ تٍفصیل؟
  3. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    شمشاد بھائی نے شاید اس حوالے سے بات کی ہے کہ ہمارے معاشرے میں لڑکی کی شادی کی عمر کی ایک حد مقرر کر دی جاتی ہے۔ اگر لڑکی اس سے زیادہ عمر کی ہو جائے تو اسے اوور ایج سمجھ لیتے ہیں۔ تاہم ظاہر ہے کہ ہر خاندان کی اپنی روایت ہوتی ہے کہ لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی کس عمر تک کر دینی چاہیئے۔ ہمارے فیملی میں...
  4. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    جب کوئی کام بار بار کوشش کے باوجود ناکام ہو جائے تو بھی آپ کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اس کام کو فلاں فلاں طریقے سے نہ کرنا، ناکام رہو گے :)
  5. قیصرانی

    کیمرے کے متعلق معلومات

    جو چیز سستی ہے، اس کی وجہ ہے اور جو چیز مہنگی ہے، اس کی بھی وجہ ہے اور خاصی معقول وجہ ہے۔ میں نے کینن کو اسی وجہ سے ہمیشہ ترجیح دی ہے کہ ان کے کیمرے میڈ ان جاپان ہوتے ہیں یعنی نتیجہ یہ نکلا کہ میں تے ہونڈا ای لیساں
  6. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    اتنے مزے مزے کے کارڈ آپ نے خود ڈیزائن کئے ہیں؟
  7. قیصرانی

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میرے علم میں ایسی کئی مثالیں ہیں جہاں شادی کے وقت اگر لڑکی چالیس سال کی تھی تو لڑکا پچیس سال کا (پاکستان کی مثال)۔ جب لڑکا اور لڑکی راضی ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ اگر خاندان والے جاہل ہوں اور اپنی بات پر اڑ جائیں تو یاد رہے کہ آپ (جو بھی درست مخاطب ہو) بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں...
  8. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    بڑی سکڈیں مار رہی ہے یہ بوٹ تو بھئی :) یہ نہ ہو کہ میزائل سلپ ہو کر گر جائیں؟
  9. قیصرانی

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی :)
  10. قیصرانی

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون سیاق و سباق سے بات ہٹ کر ہے، لیکن براہ کرم سیٹ بیلٹ لازمی استعمال کیجئے۔ عام طور پر سر کی چوٹ لگنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اگر سیٹ بیلٹ نہ استعمال ہوئی ہو تو
  11. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    خیر مبارک کہ یہاں کل ہے۔ آپ سب کو بھی عید مبارک :)
  12. قیصرانی

    کیمرے کے متعلق معلومات

    ڈیجیٹل سنگل لینز ریفلیکس کیمرا۔۔۔ لیٹ اس لئے بتائیں کہ دھاگے پر اب نظر کرم پڑی سنگل لینز ریفلکس میں منشور اور دیگر عدسوں کی مدد سے جو کچھ آپ کو ویو فائنڈر میں دکھائی دیتا ہے، وہی تصویر میں بھی ہوگا۔ جب یہ ڈیجیٹل شکل میں ہو تو ڈی ایس ایل آر کہلائے گا۔ جو کیمرہ ڈی ایس ایل آر نہ ہو، اس کے ویو...
  13. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    کاش ایک سمائیلی ایسی بھی جو جس سے دھواں نکل رہا ہوتا۔ اسے حسد کے جذبے کے لئے کلک کرتے ;)
  14. قیصرانی

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    او بھائی، شکر کرو کہ بھیا کے بغیر سہی، کارڈ تو مل گیا۔ مجھے تو کارڈ بھی نہیں ملا :)
  15. قیصرانی

    گدھا:)

    جی بالکل۔ بدقسمتی سے صرف Males کو شرکت کی اجازت ہے :D
  16. قیصرانی

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    جو ہوا غلط ہوا۔ لیکن صدام کے پاس واقعی WMD تھے جو اسے ایران کے خلاف استعمال کے لئے دیے گئے تھے۔ وہی واپس لینے کے لئے شاید امریکیوں نے حملہ کیا اور چونکہ ہتھیار میڈ ان امریکہ تھے، اس لئے وہ نکلے بھی تو بات چھپا لی گئی :)
  17. قیصرانی

    ابھی تو تصاویر نہیں لیں، جونہی لیتا ہوں، پیش کر دوں گا :)

    ابھی تو تصاویر نہیں لیں، جونہی لیتا ہوں، پیش کر دوں گا :)
  18. قیصرانی

    کیمرے کے متعلق معلومات

    اگر کیمرے میں پانچ ایکس یا اس سے زیادہ کا زوم ہے تو دو باتیں یاد رہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ زوم کی موٹر الٹرا سانک ہو، ورنہ وڈیو کے دوران جب بھی زوم استعمال کریں گے، شور صاف سنائی دے گا۔ دوسری یہ بات کہ اس میں آئی ایس یعنی امیج سٹیبلائزر لازمی ہو۔ ورنہ زیادہ تر تصاویر دھندلی ہو سکتی ہیں زوم کی وجہ سے
Top