نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    یہ تو امریکہ مارکہ نسوار ہو گئی :)
  2. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    نہ جی نہ، مجھے عینک لگی ہوئی ہے۔ معنک قسم کی آنکھیں چار کی بجائے چھ ہو جائیں گی :)
  3. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    نہ جی نہ، آپ کے حضور گستاخی ممکن نہیں :)
  4. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    باقی کچھ بچتا تھا جو میں گنتی کرتا؟ اس لئے عزت بچا کر نو دو گیارہ ہو گیا ہوں کیونکہ اتفاق سے تین تیرہ کے محاورے سے واقفیت ہے :)
  5. قیصرانی

    عاشق

    پگلوں کا کیا اعتبار، کب کیا کہہ بیٹھیں ;)
  6. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    یہ ستر بہتر مت کریں، ورنہ نو دو گیارہ ہو جاؤں گا :)
  7. قیصرانی

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    ایک مشورہ۔ جتنے بڑے شاعر کا جتنا نایاب یا کم مشہور شعر لکھا جائے، اسی حساب سے بہتر نمبر ملیں گے :)
  8. قیصرانی

    عاشق

    ویسے آپس کی بات ہے کہ اس کے ارب پتی نہ ہونے سے بھی آپ خوشی سے پ ا گ ل نہ ہو جائیں کہیں :)
  9. قیصرانی

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    بہت بہت مبارک ہو ضبط
  10. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    جزاک اللہ۔ بالکل جناب۔ سیریس ہو کر کھا لیں گے۔ فکر نہ کریں۔ میں سمجھا شاید آپ کوچہ ملنگاں والا مال بھجوا رہے ہوں گے :) غلط فہمی کے لئے معذرت خواہ ہوں :)
  11. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    بالکل خوش۔ لیکن سامان اتنا ہو کہ پوری محفل برادری کی "خدمت" یعنی کہ ۔۔۔ ہو سکے
  12. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    ایک گیٹ سے آمد اور دوسرے سے روانگی۔ آمد والے پر خوش آمدید جبکہ روانگی والے پر "چن کتھاں گذاری آئی رات وے"
  13. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    آمدی گیٹ کہ روانگی گیٹ؟
  14. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    اور پھر اس سے آگے کا کیا مرحلہ ہوگا بھائی جی؟ یہ ممکن ہے کہ آپ پہلے آگے آگے چلتے اور یہ سب چیزیں آزماتے جائیں اور میں پیچھے پیچھے؟ :bee:
  15. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    ویسے مجھے اب خیال آ رہا ہے کہ اگر میری خدمت آپ واقعی کر رہے ہوتے تو میں کب کا شدہ شدہ سے بھی شدہ شد ہو چکا ہوتا :)
  16. قیصرانی

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    ہاں اب ہر کام خود تھوڑی کرنا ہے۔ لوگوں نے بھی جوابی فیور کرنی ہوگی :)
  17. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    پولیس موٹی آسامی پکڑتی ہے اور آپ؟
  18. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    یعنی آپ کی خدمت لوگوں کی جان نکالتی ہے؟ کاش کہ ذرا ہمارے سیاستدانوں کی بھی خدمت کر لیں؟
  19. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    یہ مہمان ویسا ہی ہوگا جیسے پولیس کا مہمان۔ لیکن ادھر "خدمت" کچھ زیادہ کی جائے گی :)
  20. قیصرانی

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    واقعی، مجھے تو بہت خوشی ہوئی تھی لیکن آپ کے اعلان برائے دال نے مجھے واپس زمین پر لا پھینکا :)
Top