یہ تو بہت عجیب بات بتائی آپ نے۔ اونٹ کا خون جمع کرنا اور زمین پر گرے خون پر پاؤں مسلنا؟ میں نے دراصل کبھی اونٹ ذبح ہوتے نہیں دیکھا، اس لئے رائے دینے سے قاصر ہوں۔ البتہ اسی طرح کا کچھ منظر سور کاٹتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ یو ٹیوب پر بھی وڈیوز موجود ہیں۔ مختلف کھانوں میں خون استعمال ہوتا ہے یہاں...