زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بزدل غلام
بہت عمدہ۔ شیخ سعدی کے زمانے میں دانا اس طرح ملتے تھے جیسے بس میں کنڈکٹر (بشکریہ ابن انشاء) نیرنگ خیال حاضر ہوں :angel3:
قیصرانی
Post #6
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
گدھا:)
ہم تو دفنا چکے تھے اپنی طرف سے مگر مقدس بہن نے اسے پھر سے زندہ کر دیا :)
قیصرانی
Post #116
اکتوبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
جوائن پاکستانی فورسز
جو کام میں کرتا ہوں، اس پر فخر کرتا ہوں۔ ورنہ وہ کام ہی نہیں کرتا۔ اچھا ہے کہ آپ شرمندگی سے بچنے کے لئے ایسا کام ہی نہیں کرتے۔ ویسے بھی اس ملک میں کس کو پروا ہے کہ کون اپنی جان پر کھیل کر ملک کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بس کھائیں پیئں اور عیش کریں
قیصرانی
Post #62
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
گدھا:)
خیر ہمیں تو کہیں دور نہ جانا پڑتا :cool3:
قیصرانی
Post #114
اکتوبر 29، 2012
فورم:
گپ شپ
بکرامنڈی
ہاہاہا
قیصرانی
Post #77
اکتوبر 29، 2012
فورم:
متفرقات
"اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات
دونوں عنوان بدل دیئے ہیں۔ دیکھ لیں کہ کیا نام درست ہیں؟
قیصرانی
Post #26
اکتوبر 29، 2012
فورم:
تبصرے
مبارکباد
عسکری بھی ہوئے دس ہزاری
بہت بہت مبارک ہو عسکری بھائی
قیصرانی
Post #43
اکتوبر 29، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میری پہچان کا مسئلہ
ہا ہائے، کیا سادگی ہے یار
قیصرانی
Post #222
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
یہ نہ ہو کہ ٹکٹ کی جگہ واٹر کٹ لگ جائے؟
قیصرانی
Post #208
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
Pakistani شکر کریں کہ ٹکٹ نہیں لگتا :)
قیصرانی
Post #200
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
بے چارے ہیں ہی اتنے مشوم، کہ جہاں جاتے ہیں، رش لگ جاتا ہے
قیصرانی
Post #199
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
بالکل۔ اور کیا کرنا ہے؟
قیصرانی
Post #197
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
یہ تو لوگو ں کی اوور ایفیشنسی ہوئی نا؟
قیصرانی
Post #191
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
آپ کا کیمرہ
بکرا تو خود کھا گئے۔ اب کیمرے کی باری ہے کیا؟ :dancing:
قیصرانی
Post #168
اکتوبر 27، 2012
فورم:
تصاویر
میری پہچان کا مسئلہ
پہلے ہی کچھ لوگ قیصرانی کو ی کی وجہ سے آنٹی سمجھتے ہیں۔ اب ایک اور "آنٹی" کا اضافہ؟
قیصرانی
Post #176
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
میری پہچان کا مسئلہ
میں بات کو مذاق میں ٹال رہا تھا آپ نے اُلٹا تصدیق کر دی :)
قیصرانی
Post #171
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
آپ کا کیمرہ
اس کے بارے کچھ معلومات؟ کیسا ہے؟
قیصرانی
Post #164
اکتوبر 27، 2012
فورم:
تصاویر
جوائن پاکستانی فورسز
آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونا شاید آپ کے لئے بری بات ہو، لیکن Pakistani کے لئے فخر کی بات ہوگی اگر وہ واقعی آئی ایس آئی میں ہیں تو :)
قیصرانی
Post #49
اکتوبر 27، 2012
فورم:
متفرقات
میری پہچان کا مسئلہ
بچہ تھوڑا سا ہی تو سانولا ہے۔ آپ تو اسے حبشی بنانے پر تلے ہوئے ہیں اور وہ بھی صفر نمبر والا :)
قیصرانی
Post #153
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
دھمکی دیں۔۔۔۔۔
مکا ہوتا ہے، مکہ تو قسمت والے پہنچتے ہیں :)
قیصرانی
Post #957
اکتوبر 27، 2012
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top