نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    نہیں، آپ محض واٹر کٹ لگاتے ہیں۔ ریکارڈ تو خود بخود لگ جاتا ہے :D
  2. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    ٹائپ؟ آپ ٹائپ نہ کریں بلکہ تائب ہو جائیں :hypnotized:
  3. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    بہت شکریہ خرم شہزاد خرم
  4. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    ارے نہیں۔ اتنی سنجیدگی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ دیکھیں اب اسی بہانے آپ نے پوری تین لائنوں پر مشتمل پوسٹ کر ڈالی :) معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو برا لگا
  5. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    دعوت دینا ضروری تھی کہ جب دوسروں کی پوسٹس کا حشر کرانے کا کہتا ہوں تو میری اپنی پوسٹس کہاں ان سے بہتر ہیں کہ ان کا ریکارڈ نہ لگایا جا سکے :)
  6. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    ہاہاہا۔۔۔ دو ذاتی ترجمے تو ہیں، کہاں بھیجوں؟ کچھ تراجم انیس الرحمن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    اللہ تمہیں ان تمام نام نہاد محترماؤں سے بچائے رکھے اور ابن بھیا کو بھی اور دیگر احباب کو بھی
  8. قیصرانی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    ہیں؟ واقعی؟ سکائپ پر تو مجھے اکثر ایک سینٹ فی منٹ کی کال پڑتی ہے
  9. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    ایک تو کماؤں کے آدم خور تھی نا، دوسری ہے ٹمپل ٹائیگر (اور کماؤں کے دیگر آدم خور :))
  10. قیصرانی

    تضاد ہونا ہی کھلا چاہیئے۔ ڈھکا چھپا تضاد کس کام کا؟

    تضاد ہونا ہی کھلا چاہیئے۔ ڈھکا چھپا تضاد کس کام کا؟
  11. قیصرانی

    Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

    بہت ساری کمپنیاں انٹر نیٹ کے ذریعے امریکہ کی کال فری یا ایک سینٹ پر منٹ پر دے رہی ہیں :)
  12. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    ویسے برادر نیرنگ خیال اس پر بھی ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ نہیں بنا رہے کیا؟
  13. قیصرانی

    جنگل کا قانون

    اگر آپ نے مقبول جہانگیر کے ترجمے پڑھے تھے تو معذرت کے ساتھ، یا تو کوئی اور ترجمہ تلاش کریں یا پھر انگریزی پڑھیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ ان کی دو کتب کا ترجمہ کر چکا ہوں اور دیگر پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش جاری ہے۔ محفل پر ہی شاید مل جائیں؟
  14. قیصرانی

    بزدل غلام

    یہ ظلم ہے۔ اتنے سارے مراسلات کو کانٹ چھانٹ کر ایک میں جمع کر دیا۔ اب بندہ کس پر پرمزاح اور کس پر زبردست اور کس پر دوستانہ کا ٹیگ لگائے؟
  15. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    بہت بہت تن شکریہ تن وڈا تن
  16. قیصرانی

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    اس کا مطلب یہ ہے کہ مبارکباد ہو میرے بھائی تئیس ہزار مراسلات پر مبارک ہزار مبارک آپ کو کیسے بتاؤں اب اس کا مطلب؟ :( کاپی پیسٹ مبارکباد کے جواب میں میرا جواب بھی کاپی پیسٹ کر کے سمجھ لیں :)
  17. قیصرانی

    عید ملن کے بعد اب بقر عید ملن بھی

    اپنا بکرا یا اس کا مساوی کچھ نہ کچھ خود سے لے کر آنا ہے :)
  18. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    یہاں سے وہاں تک جانا اور آنا اور رہائش میرے اپنے ذمے ہے اور جو شرف ملاقات حاصل کرنے آئے گا، وہ چائے پانی میری طرف سے کھا پی کر ہی جائے گا :)
  19. قیصرانی

    اہل محفل فرانس میں؟

    نہیں نا، میں نے کاغذ پر لکھنا ہے اور ٹیپ کی مدد سے چپکا دینا ہے اور بس :)
Top