نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پنجابی جیسی تو کوئی زبان ہے ہی نہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پوچھئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہر روز تو سب بتاتے رہتے ہیں ۔۔۔ ہمیں نہیں لگتا کہ کچھ بتانے کو باقی بچا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    جی ہاں۔۔۔ بس معمولی سے فرق سے آپ پنجابی اور ہم پنجابن عثمان بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    نیڑے نیڑے ہین تے سہی :lol:
  6. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    آپ سے مل کر ایک بار پھر خوشی ہوئی عثمان بھائی۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    اپنی زبان جیسی روانی تو نہیں آ سکتی نا۔۔۔ لیکن کبھی ٹرانسلیٹر کی ضرورت نہیں پڑتی کہیں بھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    "غلط" کو "غلت" بھی کہہ سکتے ہیں کیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    باقائدگی سے تو ہم کوئی کام بھی نہیں کرتے بھائی۔ ٹی وی چینل بالکل نہیں ہے۔ البتہ کبھی کبھار فیملی کے ساتھ کوئی مووی یا کارٹون شوق سے دیکھ لیتے۔ نیٹ پر ہی نیوز پڑھ لیتے کبھی۔ کتب پڑھنے کا اب ٹائم نہیں ملتا ۔ کبھی فرصت مل جائے تو کچھ اردو کتابیں ہیں جنھیں پڑھنے کی خواہش ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ’برآمدہ‘بھی پُرتگالی زبان کا واراندا (varanda) ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    بولنا لکھنا پڑھنا آتی ہے ڈینش ۔۔ سویڈش بھی کافی حد تک۔ فیر تے بڑی چنگی گل اے۔ اور سرائیکی؟ میکوں تھوڑی بہوں سرائیکی وی آسو۔ ڈاہڈی مٹھڑی زبان اے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یہ دیکھیں عاطف بھائی نے کس کام پہ لگا دیا ہے۔ یہ ہمیں ڈینش بھلا کر چھوڑیں گے۔ بس پنجابی یاد رہ جانی ہے اور وہ لکھیں تو ترجمہ بھی لکھنا پڑتا ہے۔ آپ کو آتی ہے پنجابی عثمان بھائی؟
  13. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پرتگالی میں "کَمرا" کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ ویسے ہی ملتے جلتے ہیں یا کیا۔ جیسے کہ "چاوی" پرتگالی میں اور "چابی" اردو میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    سید عاطف علی پُرتگالی میں کمَرا (câmara) ۔۔۔ تصویر کسی والا کیمرہ کتنے ہوئے؟؟؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ُPray

    بہت خوب۔۔۔ سلامت رہئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    باقیوں میں سے دیکھ لیتے ہیں اگر کسی نے کھیلنا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ٹھیک ہے۔ کل کا رہنے دیتے ہیں۔ اگر کسی اور نے کھیلنی ہے تو پوچھ لیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فنش تو کافی مشکل سی زبان ہے۔ بالکل ہی الگ سی۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آپ کے مقصد میں۔ آمین

    فنش تو کافی مشکل سی زبان ہے۔ بالکل ہی الگ سی۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آپ کے مقصد میں۔ آمین
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کل کسوٹی کھیلنی ہے نا۔۔۔۔ سید عاطف علی بھائی شخصیت سوچ کر آئیں گے اور زیک بھائی سوال پوچھ کر شخصیت بوجھنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان ٹائم 7 بجے ہی یا تبدیل کرنا ہے؟
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    اب تو ہم بھول بھی گئے کہ کیا وجہ ہوئی تھی پُرمزاح لگنے کی۔ ویسے بھی جرم ہمارے کھاتے میں آہی گیا تو اب وضاحت کس لئے دینی ۔
Top