نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بہت اچھا رہا۔ اس میں میٹرک کا سلیبس پڑھا تھا ساتھ میں لینگویج کورس۔ یہاں پڑھائی کا طریقہ بہت مختلف ہے پاکستان سے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    شیطان کے بچے کی آنت تو چھوٹی ہی ہو گی نا۔ :lol:
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے صابرہ آپا۔۔۔ چائے ٹھنڈی ہو گئی تھی پاس پڑے۔ اور چائے ٹھنڈی ہو جائے تو ہم اپنی من مرضی کے مطلب نکالنے لگتے ہیں۔ کیا ملا کامن؟ ہم نالائق بندے آپ لائق۔ ہم پر تو کتابیں لادنے کی غلطی کی گئی۔ ان کا فائدہ ہمیں صرف اور صرف اتنا ہی ہوا کہ...
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بچپن ۔۔۔ کہاں گزرا کیسا گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں نہیں لگتا کہ ہم نے بچپن گزارا ہے۔ ہمیشہ بڑوں ہی کے بیچ کبھی ایک کی گود میں کبھی دوسرے کی گود میں۔ ہمارے ابو لوگ 6 بھائی دو بہنیں تھیں۔ ابو سب سے بڑے تھے، سب بہن بھائیوں کی اولاد۔۔ لڑکے تھے ۔۔ ہمیں اپنے خاندان کی پہلی لڑکی ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ 17 لڑکوں...
  5. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    دو دو جگہ انٹرویو چل رہا ہے یا کسی اور سے سوال پوچھا ہے روؤف بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بس ہو گیا انٹرویو۔۔۔ جاب پکی نا؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دوٹوک جواب دینا ہمیں نہیں آتا نا صابرہ آپا۔ اچھااب سیدھے سے بتا دیتے ہیں :D گریجویشن کے بعد ہم بی۔ ایڈ کر رہے ہیں۔ آخری سمسٹر باقی ہے ۔ اس کے علاوہ خالی اوقات میں شوقیہ یا مجبوراً مائیکرو الیکٹرانک کا تھوڑا سا پڑھا صرف یہ دیکھنے کے لئے کہ اس قابل ہیں یا نہیں۔۔۔۔ بس ایک ریڈیو ہی بنا پائے۔ پھر دل...
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دل کا بہلنا ہی تو بڑی بات ہوتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہوتی ہے بھلا۔ یہ تو آپ اندازہ بھی لگا سکتی ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سال میں ایک بار لازمی۔ اور کبھی دو بار بھی لگا۔ پہلے زیادہ عرصہ پاکستان میں بھی گزر جاتا تھا۔ لیکن اب تین ویک کا پروگرام بھی ہو تو ہفتے بعد واپس۔ امی ابو کے بعد طبیعت بدل گئی ہے بہت۔ اور بھائی کے بعد تو اور زیادہ گھبراہٹ ہو جاتی ہے تو بس ہم اپنی زندگی کا ایک مقصد بنا چکے ہیں اور اس طرف چلے جا...
  11. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ترکی میں واقعی یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے کہ اپنی بات سمجھانا مشکل رہتا ہے۔ ہم یہاں کی بات کر رہے ہیں گروسری شاپس پر ہی زیادہ تر اردو بولنے والے ہیں۔ ڈینش تو بولتے ہی ہیں لیکن پاکستانی بھی بولتے ہیں کافی حد تک۔
  12. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    :in-love::in-love::in-love:
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بھول ہے آپ کی روؤف بھائی :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کیونکہ آپ کو یاد آ گیا کہ آج بہن سے لڑائی نہیں کی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں تو تفصیلی جواب ہی دے رہے ہیں ہم بھائی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ بات ہر ایک پر لاگو نہیں ہو سکتی ۔۔ 50 سے آگے بھی چل سکتی ہے۔ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ "معاملہ" کیا ہے۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اس میں الجھن کیسی صابرہ آپا۔۔۔ جب آپ سمجھیں کہ آپ کا دل آپ کی مصروفیات کا ساتھ نہیں دے رہا، تو سمجھئیے کہ اب کم عمری نہیں رہی۔ ہمارے دادا جان تو اتنے بوڑھے ہو کر بھی ہماری مصروفیات میں شامل رہتے تھے۔ ہمارے جیسے بنے رہتے تھے۔ لیکن جب وہ ہماری مصروفیات میں شامل ہونے کے موڈ میں نہیں ہوتے تھے تو...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک ساتھ اتنے سوال اور وہ بھی "نو فلسفہ" کے ساتھ۔۔۔ اس بار تو ہم فروری 2020 کے اینڈ سے یہیں ہیں۔ جانا تھا مگر نہیں جانا چاہتے۔ اسی میں بہتری ہماری فی الحال۔ جب بچہ الف سے اللہ اور ب سے بسم اللہ لکھنا پڑھنا سیکھ لیتا ہے تو سمجھئیے وہ کسی قابل ہو گیا۔ ہم بھی اسی قابل ہیں ۔ کیونکہ اس کے آگے...
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    لیکن ہمارا دل اور دماغ تو ہمیشہ اپنے وطن میں ہوتا ہے صابرہ آپا۔۔۔ پھر بھی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جمعہ جمعہ آئے آٹھ دن ہوئے ابھی ہمیں۔۔۔ جبکہ یہاں پہلے سے بہت نامور شخصیات موجود ہیں۔ سچی میں بتائیں نا یا ہم عاطف بھائی سے پوچھیں۔
Top