نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں نہیں۔۔۔ سوال ہمیں اس وقت تک ہضم نہیں ہوتے جب تک جواب نہ دے لیں۔ :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ کیا ہوتا ہے عثمان بھائی؟
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کچھ کھانے پینے کی اجازت ہے۔۔۔ بس گرم کر کے ہی لانا ہے۔ :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بھائی آپ کا اندازہ درست ہے۔ لیکن کم عمری کا مطلب اگر "کم عقل" سمجھیں گے تو وہ درست نہیں ہو گا۔ ہمارے آس پاس ہمیشہ سے بڑے ہی رہے ہیں تو ان کی تمام "بزرگانہ" صفات اور اکثر کلمات ہم میں آ گئے ہیں۔ جیسے کہ جیتے رہو ۔ خوش رہو۔ لیکن آج سے ہمیں معلوم ہو گیا ہے کہ بڑوں کو اس طرح نہیں لکھتے تو ہم نے...
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دیارِ غیر تو نہیں سمجھتے کیونکہ جب ہم یہاں نہیں بھی ہوتے تو ہمارے اپنے تو یہیں ہوتے ہیں نا۔ "پردیس" البتہ ہمیشہ سے سمجھتے ہیں اور سمجھتے رہیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    انٹر نیٹ پر تو نہیں پڑھتے رہے البتہ انٹرنیٹ سے کچھ کتابیں ڈاون لوڈ کر کے ٹیبلٹ پر پڑھتے رہے کیونکہ ہم نے بہت زیادہ گیم "جونز جرنی" کھیلنی شروع کر دی تھی۔ تو سوچا خود ہی اس بری اور وقت ضائع کرنے والی عادت سے چھٹکارا حاصل کی جائے۔ پھر ایک شعر کی تلاش میں "محفل" میں پہنچے۔ اور بس اس دن سے یہیں...
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سیما آپا آپ جیسا تو ساری دنیا میں کوئی نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اگر تو یہ ہمیں " چوکنا" کرنے کی کوشش ہے تو سمجھئیے کہ ناکام ہو گئی۔:D ہم سادہ دل لوگ۔۔۔ سادہ دلی سے ہر بات کا جواب دئیے جاتے ہیں۔ جس کے بس میں ہو کیچ کرے جس کے بس میں نہ ہو۔۔۔ گزر جانے دے۔ ویسے بھی ہر بات سمجھنا ضروری تو نہیں ہوتا نا پنجابی بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمیں تو ایک ایک کی پرواہ ہے۔ آخر کو آپ کی "خرگوش" والی بات کا جواب بھی تو دینا ہے نا عملی طور پر یونہی کچھوے کی چال چلتے چلتے۔ :lol:
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ نہ کرے۔۔۔۔ بھائی اور بھابیاں۔۔۔ کو جمع میں کیسے لکھنا تھا ؟ بھائیاں اور بھابیاں؟ بھائیوں اور بھابیاں؟ اچھا ایسے کہہ لیں 3 بھائی اور 3 بھابیاں۔۔۔ لیکن تھوڑا عجیب لگتا ہے۔۔ تو ہم جیسا بولتے ہیں ویسا لکھ دیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کیا آپ یقین کریں گے کہ "اردو محفل" کی پہلی جھلک جب لیپ ٹاپ پر ظاہر ہوئی تو اس کے ساتھ ہی ہم رجسٹرڈ ہوئے بنا ایک پل سوچے۔۔ بنا ایک سے دوسرے زمرے میں گئے۔۔۔ اور وجہ "نامعلوم" ہر گز نہیں ہے۔ یقیناً اللہ پاک نے ہمیں اپنے لوگوں میں پہنچانا تھا سو پہنچا دیا۔ شاید وہ دن ہی معمول سے زیادہ نازک تھے...
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    گھر میں ہیں بس 6 ہی لوگ چار دیواریں چھت اور میں اس میں ہم نے اپنے 23 پرندوں کو شامل نہیں کیا۔ باقی دو تو اب پرائے ہو چکے ہیں اور ان کا ذکر ہی فضول ہے۔ اور یہ ہم اس "گھر" کا ذکر کر رہے ہیں جہاں اس وقت ہم موجود ہیں۔ البتہ دوسرے گھر میں ہمارے بھائی بھابیاں اور بھتیجیاں بھی ہوتی ہیں ساتھ ماشاء اللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کس شیطان کی بات کر رہے ہیں جسے سال کے سال کنکریاں ماری جاتی ہیں؟ بڑے والا یا چھوٹے والا؟ آنت کی لمبائی بھی بتائی جائے تا کہ ہم اس کے حساب سے اپنی رفتار رکھیں
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پہلے تو اسے درست کریں چار ماہ میں 11954 یا سیدھے سے 12000 کر دیں کیونکہ آپ کے تدوین کرنے تک ہو جانے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یہ بھی تو اعزاز ہی ہے نا۔۔۔ تو پنجابی فورم بھی ہے نا۔۔۔ اس میں کریں۔ ہماری مادری زبان میں انٹرویو کیا جائے ہمارا۔ عثمان بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یہاں خاص طور پر کسی ترکی شاپ میں جائیں نا تو ان میں سے کچھ اچھی خاصی اردو بولتے ہیں۔ یہاں تک کہ گنتی بھی سو تک آتی ہے جب بل بتاتے ہیں تو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہاں نا۔۔۔ وہیں کر لیجئیے
  18. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پنجابی میں کیجئیے۔۔۔ سواد آ جائے دا ڈاہڈا چوکھا۔ :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    گھنٹی کہاں ہے بھائی
Top