ایکٹیویٹی سینٹر کے بارے بتا دیا۔
ہاں تھوڑا اور بھی بتانا چاہیں گے۔ ایک دوسرا ایکٹیویٹی سینٹر بھی ہے جہاں ہم کپڑے سے مختلف قسم کی چیزیں بنا کر دیتے ہیں۔ جیسے بیگ، کشن کور، پاٹ ہولڈر وغیرہ ۔ کچھ لوگ اون سے بنا کر چیزیں دیتے ہیں جو جولائی یا اگست میں سٹال لگا کر بیچی جاتی ہیں اور رقم انھی لوگوں پر...