نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں اب ایسا ہی کریں گے۔۔۔ ہم نے بھائی بھی تو جمع کے صیغہ میں ہی لکھا تھا۔ اگلی بار احتیاط کریں گے۔ تین بھائی اور تین بھابیاں۔۔۔ چوتھا بھائی اور چوتھی بھابی۔۔ ایسے ٹھیک نا؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    خیر خامی تو نہیں کہہ سکتیں آپ کہ مصروفیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ہم شام تک آپ کے سوالوں کا جواب دیتے ہیں ان شاء اللہ۔ بس "صفحہ" کہیں ڈھیر میں نہ دب جائے ۔ اس لئے تھوڑی فرصت میں دیں گے۔ ابھی ساتھ میں گھر کا کام بھی چل رہا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یہ بھی ہمارے دوسرے بھائیوں ہی کی طرح ہیں۔۔۔ بس اشاروں اشاروں میں "سُنا" بھی دیتے ہیں اور معصوم بھی بن جاتے ہیں۔ یہ روؤف بھائی بھی بالکل ایسے ہی ہیں۔ ہمارے ان بھائی کے جیسے جنھیں ہم کھو چکے ہیں۔ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ وہی ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مشاہدہ بھی تو کوئی چیز ہے آپا۔۔۔ ہماری بھی اس سے بنتی نہیں مگر اندازہ پھر بھی لگا ہی لیتے ہیں :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سلامت رہئیے۔ دھیرے دھیرے پڑھ لیجئیے گا باقی صفحات۔ کچھ اصلاح دینا چاہیں تو کشادہ دلی سے قبول کریں گے کہ بہتر سے بہتر بننے کی تشنگی تو ہمیشہ انسان کے ساتھ ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    بہت بہتر۔ فہد اشرف بھائی آ جائیں تو ٹھیک ورنہ علی وقار بھائی ہمیشہ مقابلے کے لئے تیار رہتے ہیں ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup:
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تو کیا یہ سمجھا جائے کہ آپ کے خیال میں کسی اور نے کوئی کام کا سوال نہ پوچھا ہو گا جسے آپ پڑھنے کا شرف بخش دیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اف توبہ۔۔۔ آپ بھی ۔ ہم نے اپنی بات واضح کر دی تھی ۔ یا تو کوئی بتائے نا درست کر کے ہمارا جملہ۔ اب آپ کو ہی بتانا ہو گا تا کہ اگلی بار ہم غلطی نہ کریں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    آپ شخصیت سوچ کر آئیں گے یا بوجھیں گے؟ فہد اشرف بھائی ۔۔۔ آپ کو پکارا جا رہا ہے۔ کیاآ پ آج راحل بھائی کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    خوش رہئیے سیما آپا۔ :in-love: ہم ہیں ہی آپ کی بٹیا۔ اور پتہ ہے نا کہ یہ احساس کتنا گہرا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت زبردست۔۔۔ سلامت رہئیے وقار بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کل ملا کر 33 جمع 38 ہیں بھائی۔ یعنی کہ 71 ۔ 73 ہوتے لیکن 2 کی ڈیتھ ہو گئی تھی بچپن میں۔ اور جب سب مل بیٹھتے ہیں تو "محفل" سے زیادہ دھماچوکڑی ہوتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کسی کا ارادہ ہے کسوٹی کھینے کا ؟ محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین جی جاسم بھائی ایسا ہی ہوتا ہے۔ غم کسی کا چھوٹا بڑا نہیں ہوتا۔۔۔ غم تو غم ہوتا ہے ، اپنی چھاپ چھوڑ دیتا ہے۔ انسان کی زندگی ہی بدل جاتی ہے۔ اللہ پاک جدائیوں کے صدمہ سے بچائے رکھے آمین۔ سلامت رہئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پاکستانی کھانا پکانا زیادہ پسند ہے۔ اس میں جو بھی قسم ہو۔ کچھ نہیں بھی آتے ہوں گے جو عام نہ پکتے ہوں گے گھر میں۔ ہاں نئی ریسیپیز وقتاً فوقتاً ٹرائی کرتے رہتے ہیں۔ پسندیدہ ہی پکائیں تو ہفتے میں 7 دن کسی نہ کسی صورت پالک ہی پکتی رہے۔ چائنیز ہمیں کچھ خاص پسند نہیں لیکن اچھی ریسیپی ہو تو پکانا مشکل...
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    چند ایک موویز دیکھی ہیں بس۔ ٹی وی شوز خاص طور پر نہیں کبھی دیکھے۔سوائے کچھ کھانے وغیرہ کے یا انٹیک وغیرہ کی سیل کے۔ (اگر وہ ٹی وی شوز میں شمار ہوتے ہیں) البتہ ایک مار دھاڑ اور خون خرابے والی مووی دیکھی سینما میں۔ ہم بڑے بہادر بنے پھرتے ہیں نا تو یہ ہماری بہادری کی آزمائش تھی۔ تھری ڈی مووی تھی۔...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ کوئی لاکھ سمجھاتا رہے بتاتا رہے۔۔۔ اس بارے ایک لفظ دماغ میں نہیں بیٹھتا یا ہم بٹھانا نہیں چاہتے۔ بس ایک حد تک حالات سے آگاہی رہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔ سیاست ملکی ہو یا گھریلو۔۔۔ دلچسپ نہیں کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
Top