نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہم کیلا چھلکے سمیت کھاتے ہیں۔ اب خوش ؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    بندے کو چاہئیے کہ کیلے کا چھلکا ڈسٹ بن میں ڈالے۔ پھسلنا کیا ضروری ہوتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    لیکن ہمارے پنجے نہ تو چوہے جیسے ہیں اور نہ خرگوش جیسے۔۔۔ پھر کیسے سرنگ بنانے کا سوچیں۔۔۔ روؤف بھائ کے پاس مشورے بھرے رہتے ہیں دماغ میں۔۔اب وہی حل نکالیں گے اس کا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    اے خان بھائی تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔ "اس" کےکہنے پر اعتکاف تو بیٹھے تھے۔۔۔ مگر اب تین چاند نکلنے کے بعد ابھی تک غائب ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    اندازہ تو ہمارا بھی یہی ہے۔۔۔ کیونکہ ابھی ابھی تابش بھائی نے اپنے روزگار کو، اپنے دفتر کے کام کو فضول اور اس کام کو اہم بول دیا۔ نجانے غصے میں یا بہت ہی زیادہ غصے میں۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    یعنی کہ سمجھ آ ہی گئی بالآخر۔ کوئی بات نہیں لگے رہئیے دفتر کے کاموں میں۔ یہ کام تو شام میں بھی ہو جائے گا نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہواؤں کے دوش پہ رکھے چراغ تو بس بھڑکتے ہیں۔۔۔ منزل تک نہیں پہنچاتے۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ بھوک سے ہمارا کیا حال ہونے والا۔ ناشتہ کر کے آتے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پیلا رنگ گھول کر لائیں کیا؟؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    پہلے ان کا کوئی انتظام ہو تو پھر اپنے بارے سوچیں نا ہم
  10. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    بس ایک دوسرے کو ہی شاباشی دیتے رہئیے۔۔۔ بات تو تب ہے نا جب ہم مانیں کہ چوکا چھکا لگ گیا۔ محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ اب تک کا خلاصہ سمجھ آیا یا ہنوز وہی "ناسمجھ" میں آنے والی کیفیت ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    تھوڑا دھیان سے۔۔۔ کہیں اچکنے کے چکر میں "چُک" پے گئی تو ؟
  12. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    "دے چکنے" کے بعد ہی تو غیر موجود ہے نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ان میں لوہے کے پتلے والے راڈ ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ اب ہوا میں تو خیمہ کھڑا ہونے سے رہا ۔۔۔ بس آنے بہانے ہمیں غلط ہی مشورہ دیا ہے۔ ہم تو خیمہ ہی میں رہ لیں مگر "نیناں" "صوفیہ" لوگ کہاں رہیں گے۔۔۔ انھیں تو دانہ ڈالنے خیمے سے باہر نکلنا ہو گا نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    جب کہ آپ کو اس کا الٹ کہنا چاہئیے :laughing:
  15. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہم ہمیشہ آپ کی امیدوں پر پورے اتریں گے عاطف بھائی۔۔۔ سلامت تا قیامت رہئیے :lol:
  16. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    میکوں ساریاں خبراں ادّا روؤٖف۔۔۔ تُساں اپنے غلطی تے پردے نہ پائی چھوڑو ہُن۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہے ہی نہیں۔۔۔ تبھی تو سارے کام بیچارے دماغ سے لینے پڑتے ہیں
  18. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    ہاں ہاں اپنا بس نہ چلا تو دوسروں کے کاندھے پر بندوق رکھ دی۔۔۔ :LOL:
  19. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    روؤف بھائی۔۔۔ دیکھ لیں اب۔۔۔ اب نہیں کہنا کہ "اک جلتا دیا ہو گا" پھر سے کیوں جلا دیا۔ :D
  20. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    آپ کو معلوم ہے نا کہ ہم "بڑوں" کو جواب نہیں دیتے "حدِ ادب" کا خیال رکھتے ہیں۔ مار لینے دیجئیے چھکے۔۔۔ ہم نے کون سا دماغ پر لینی ہے یہ بات۔
Top