صحیح کہہ رہے لیکن صبح سویرے ذہن میں ہی نہ رہا تھا کہ ہم گھائل ہیں۔
اب تو بہت احتیاط کی اور کروائی جا رہی ہے۔ 3 ماہ اف اتنا لمبا عرصہ۔ اللہ کرم فرمائیں آمین
یہ بھلا کیسی ایکٹیوٹی ہے۔
معلوم بھی ہے زیک بھائی جب بندہ مارے درد کے سو بھی نہ پائے تو کتنی پریشانی ہوتی ہے۔
اب سنجیدگی سے آپ سب کو دعا کرنی ہو گی کہ ہمارا کندھا ٹھیک ہو جائے۔
نہیں تو۔
ہم تو گھر ہی ہیں بھائی۔ معلوم نہیں کیوں لگاتار ہوتا آ رہا ہے آج کل۔ جبکہ ہم احتیاط بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ماڑی قسمت کجھ نہ کجھ انوکھا ہی کریسی۔
آج کی غیر معمولی احتیاطوں کی وجہ بھائی بھابی کی آمد ہے ورنہ وہ بے بھاؤ کی سننے کو ملنی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔
اثر کسے...