کون سے پالتو جوڑے کی بات کر رہے ہیں؟
وہ تو رخصت کر دئیے نا۔
اب ساتھ رہتے رہتے کوئی عادت تو اپنا ہی لیتا ہے نا انسان۔
ہاں تو یہ ہماری سادگی ہی تو ہے جو اشارہ دے دیا۔ کیا یہ ہماری خطا کہلائے گی اب؟
روتے ہوئے آتے ہیں سب ، ہنستا ہوا جو جائے گا وہ مقدر کا سکندر کہلائے گا۔
جب بندہ روتا ہے تو چیختا بھی ہے نا۔۔ یا کم سے کم آواز تو آتی ہے نا رونے کی۔۔۔ بس وہی مطلب تھا