میں نے یہ کام بہت کیا ہے۔ اصل میں یہاں کی سردی کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب منفی پانچ ڈگری تک تو جیکٹ یا سوئیٹر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مچھلی کی طلب بھی اسی طرح ختم ہو جاتی ہے کہ لاہور میں اس سے کم درجہ حرارت ہوتا ہی نہیں :)
ہاتھی میرے ساتھی تو بہت مشہور گانا ہے۔ اب ہاتھیوں کو بھائی بنائیں گے تو یاد رہے، ہاتھی سب کا ساتھی :) یعنی ہاتھی کی خوراک کے برابر اس کے ساتھیوں کی خوارک کا بھی بندوبست کرنا ہوگا :)
یہ نہ ہو کہ مالی کا ہاتھ گُدی میں ہو اور آپ کہہ رہے ہوں کہ میں بہت بارعب افسر ہوں۔ چھوڑو مجھے :) مالی آپ سے ویسا ہی سلوک کرے جیسا کہ آپ نے پھول کے ساتھ روا رکھا :)