سمجھ تو آپ کی کا بھی کوئی جواب نہیں۔ اتنے دن ہوئے اسی سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ بھائی جی اب شدہ شدہ سے صرف شدہ ہو چکا ہوں۔ آج پھر وہی سوال آپ نے کر دیا :)
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ٹھاک، اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں؟
بھابھی تو کب سے رخصت ہو گئیں اور ہم بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ یہ کیسے ہوا :)
ہماری بھابھی کیسی ہیں؟