نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    تخت سلیمان نام ہے اس کا شاید۔ یہ تصویر شئیر ہو چکی ہے اسی دھاگے پر :)
  2. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج کل میں War of the worlds کو دیکھ رہا ہوں جو نوے کی دہائی میں شاید پی ٹی وی پر آتی تھی :)
  3. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    اب چل رہی ہے یہ وڈیو۔ کافی اچھی ہے
  4. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    شاید وڈیو مجھے پسند نہیں کرتی۔ بالکل اسی طرح جیسے آپی میری باتوں کا برا منا کر ناراض ہو گئی ہیں :)
  5. قیصرانی

    iso فائل بنانی ہے

    ڈیمن کا مطلب بلا ہو تو ہو، لیکن پروگرام اچھا ہے ISO امیج بنانے اور اسے استعمال کرنے کے لئے :)
  6. قیصرانی

    تعارف من آنم

    جزاک اللہ برادر :)
  7. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    چیک کیجئے، مجھے وڈیو ناٹ فاؤنڈ کا ایرر دے رہا ہے :)
  8. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    وڈیو دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ وڈیو پر اپنی مرضی کے مناظر دکھانا کتنا آسان ہے :)
  9. قیصرانی

    تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

    محفل پر خوش آمدید :)
  10. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    وڈیو کے بارے اگر جاننا چاہتے ہیں تو نبیرو سرچ کر لیں :)
  11. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    میرا مندرجہ بالا فوٹو شاپ والا نظریہ ان تصاویر کے بارے ہے :)
  12. قیصرانی

    بس کچھ نہ پوچھیں۔ شاید پی ایم میں بتا دوں :(

    بس کچھ نہ پوچھیں۔ شاید پی ایم میں بتا دوں :(
  13. قیصرانی

    Amazing Bird Formations

    میں نے جو دیکھا، اس پر رائے دی ہے۔ آپ اس سے اختلاف تو کر سکتے ہیں لیکن مجھے بولنے سے منع نہیں کر سکتے۔ دنیا کو میں نے بھی کچھ نہ کچھ دیکھا ہے اور یہ بھی کہ ان پرندوں کے ان غولوں کی آؤٹ لائن کو دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ میرا کیا مطلب ہے :)
  14. قیصرانی

    لگتا ہے کہ صبح ہی صبح باس کی شکل دیکھ لی تھی آپ نے :(

    لگتا ہے کہ صبح ہی صبح باس کی شکل دیکھ لی تھی آپ نے :(
  15. قیصرانی

    تہہ دل سے معذرت خواں کہ میری آمد اتنی ناگوار گذری اور وہ بھی اتنی با بحر ناگواری :) مذاق کر رہا...

    تہہ دل سے معذرت خواں کہ میری آمد اتنی ناگوار گذری اور وہ بھی اتنی با بحر ناگواری :) مذاق کر رہا ہوں :)
  16. قیصرانی

    اتنی ساری شاعری :( میرا قصور کیا ہے بھائی؟

    اتنی ساری شاعری :( میرا قصور کیا ہے بھائی؟
  17. قیصرانی

    کوئی بات نہیں۔ اگلی بار انشاء اللہ آپ کو باری مل جائے گی :) اداس نہ ہوں چندا :)

    کوئی بات نہیں۔ اگلی بار انشاء اللہ آپ کو باری مل جائے گی :) اداس نہ ہوں چندا :)
  18. قیصرانی

    تعارف من آنم

    ابھی تک فروٹ چاٹ کی ریڑھی نہیں پہنچی؟
  19. قیصرانی

    حُسین انجُم --- زُلف خمدار ہے یا ناگ ہیں کالے جیسے

    ایک اور عمدہ شئیرنگ۔ بہت شکریہ جناب :)
Top