مجھے اس ایک شعر پر اعتراض ہے کہ
بولے اے عباس تیری زندگی پر حیف ہے
ساقیِ کوثر کا بیٹا اور پیاسے سامنے
چاہے آپ جتنی شاعری کر لیں، مقدس ہستیوں کے منہ سے ان کے بارے ایسے الفاظ نہ نکلوایا کریں۔ مانتا ہوں کہ شاعری تخیل پر بھی مبنی ہوتی ہے لیکن ایسا تخیل کس کام کا کہ آپ بالواسطہ جن کی عزت کر رہے ہیں،...