جی نہیں، تدریس کا کاروبار چھوڑ کر ہی نسخوں کے کاروبار سے منسلک ہوا تھا۔ ویسے سنتے تھے کہ اچھا استاد ہمیشہ شاگرد ہی رہتا ہے :) خیر، وقت وقت دی گال اے :(
تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دی :) لسٹ بتا دیجئے کہ کون کون سی پیشکش چج والی ہے؟ :)
آمین۔ ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ۔ واقعی انسان ہی انسان کے کام آتا ہے۔ اگر کل آپ کو میں نے یہ نسخے نہ دیئے ہوتے تو آج آپ مزید نسخے میرے حوالے نہ کر رہی ہوتیں :)
وہ تو شکر ہے کہ نسخے کامیاب تھے، ورنہ تو ابھی آپ صرف کھری کھری سنا رہی ہوتیں :)