نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    مالی ہے، سٹوڈنٹ نہیں :)
  2. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    یعنی ہری ہری :)
  3. قیصرانی

    انڈین فلم اسٹار عامر خان مولانا طارق جمیل صاحب کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں

    مجھے چارہ تو ڈال دیا ہے انہوں نے۔ دیکھیں مجھے کب بھوک لگتی ہے :jokingly:
  4. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    گوگل سے نہیں، پارک سے نکال کر دکھائیں تو مانوں :)
  5. قیصرانی

    انڈین فلم اسٹار عامر خان مولانا طارق جمیل صاحب کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں

    اتفاق کی بات دیکھیں کہ میرے گھر والے لاہور شفٹ ہو رہے ہیں۔ انشاء اللہ دسمبر یا جنوری کا پروگرام ہے اس لئے لاہور ہی آنا ہوگا۔ خوب گذرے گی پھر جب مل بیٹھیں ہم دو :)
  6. قیصرانی

    انڈین فلم اسٹار عامر خان مولانا طارق جمیل صاحب کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں

    سمجھا کریں۔ ساجد بھائی کے پاس اور بہت سے جاسوسی سے متعلقہ کام ہوتے ہیں نا :)
  7. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    انہیں ہم بچپن میں "گھنٹی والا پھول" کہتے تھے :)
  8. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    آپ میکرو موڈ استعمال کیا کریں۔ اس طرح نزدیک کی تصاویر بہتر آئیں گی :)
  9. قیصرانی

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    اب یہ گدھے تو سارے اسلام آباد میں اسمبلی کے اندر بیٹھے ہوتے ہیں :(
  10. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    ویسے محترم، تین دن قبل میرے علم کے مطابق کسی بھی معلوم اور نامعلوم جاندار پر بہار نہیں آتی :) اس کے لئے سال کے دیگر اوقات مقرر ہیں
  11. قیصرانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج، شرقپور دیکھئے!

    بہت تصاویر ہیں۔ شکریہ ایک بار ہی ادا کر دیتا ہوں ویسے کالج میں اینٹر ہوتے ہی پہلی نگاہ جس پر پڑتی ہے وہ ہی ڈینگی :)
  12. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    بہت دن بعد کھل کر قہقہہ نکلا اور وہ بھی بے اختیار۔ جیتی رہیئے
  13. قیصرانی

    تعارف من آنم

    محفل پر خوش آمدید
  14. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    انہیں پیار سے کھمبے کہتے ہیں۔ پتہ نہیں کراچی میں کیا کہتے ہوں گے؟
  15. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    باہر نکلا تو پھر کوئی نہ کوئی پنڈ ٹکر جانا ہے :) اس لئے کوچہ ہی بھلا۔ ویسے بھی اتنی سردی ہو رہی ہے کہ کوچہ ہی بھلا :)
Top