نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    گروپ کی شکل میں وڈیو چیٹ صرف گوگل ہینگ آؤٹ ہی مہیا کرتا ہے۔ اس پر میں شامل ہوں گا :)
  2. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ایک مچھلی نے بھائی بہن کو دشمن بنا دیا کاش نانا پاٹیکر اس پر کچھ کہہ جاتا؟
  3. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    تلاش گمشدہ پہلے سرے توں ناں شروع کروں؟
  4. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    تساکوں سلاح تاں ماری اے پر تساں شید نانگیں کولوں ڈردے وے۔ خیر کُوئی گال نئیں۔ کوئی بی کھیڈ کھیڈو؟ قطار کھیڈوں؟ یہ تو لکھنا بھول ہی رہا تھا کہ شالا جیندے رہؤ
  5. قیصرانی

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو رباب مقدس بیٹی :)
  6. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    بس سئیں، تساں دنیا دے ڈوجھے سرے تے، اساں تریجھے سرے تیں، ہنڑ کروں تو کیا کروں :(
  7. قیصرانی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    واقعی۔ ویسے بھی اتنی دور بیٹھ کر کچھ نہ کچھ تو غلطی ہونی ہی چاہیئے :)
  8. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    بدلہ کب اتارا؟ ایسے ہی مذاق میں بات کہہ دی تھی۔ سیرئیس نہ ہو جائیے۔ سود تو ویسے بھی حرام ہے :( اس لئے نو تھینکس ہسدے کھیڈدے رہونڑ دی کوئی عمر نئیں ہوندی۔ جے دل کرے تے ہس کھیڈ گھدا، دل نہ کرے تیں کجھ نہ کیتا :) میں تاں ہالی تیئں موبیل تے نانگ آلی کھیڈ کھیڈداں :smile3:
  9. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    پہلے یہ چیک کر لیں کہ وہ کہیں نام نہاد علما نہ ہوں جن کے اپنے بارے یہ رائے لینی پڑ جائے
  10. قیصرانی

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    جرنل نہیں جنرل :)
  11. قیصرانی

    میں تو کچھ بزی شزی ہوں۔ آپ محفل سے کسی دوست کو پکڑ لیں جو زخم نمائی کو تیار ہو؟

    میں تو کچھ بزی شزی ہوں۔ آپ محفل سے کسی دوست کو پکڑ لیں جو زخم نمائی کو تیار ہو؟
  12. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ہا ہائے واقعی، بندے دا کوئی پتہ لگدا اے
  13. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    آپ نے بھی تو کسی کا فقرہ "بندے دا کوئی پتہ لگدا اے" اسی کے خلاف استعمال کیا تھا نا؟ :coffee1: چلیں کافی پیئں بلکہ کافی ساری پیجئے تساڈی مہربانی۔ تساں وی ہسندے کھیڈدے رہو :D
  14. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ای پیتھی یعنی ای میل پیتھی اور چیٹ پیتھی بھی شامل سمجھ لیں :)
  15. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    کافی دیر سے سوچ رہا تھا اور آپ کو ٹیلی پیتھی اور موبائل پیتھی سے پیغام بھیج رہا تھا کہ تشریف لے آئیں، محفل جمی ہوئی ہے :) تازہ تازہ مچھلی بھی دستیاب ہے۔ گولے گنڈے بھی مل رہے ہیں :)
  16. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    جی جناب، ڈن بلکہ ویل ڈن سمجھ لیں :)
  17. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    یہ عمدہ خیال ہے۔ ویسے آئس کریم کھانے کا مزہ سردیوں میں ہی آتا ہے۔ پچھلی سردیوں میں یہاں جب باہر کا درجہ حرارت منفی 32 تھا تو میں نے ان دنوں دو تین بار لسی بنا کر پی تھی :)
  18. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اوہو، یہ تو واقعی ہے۔ چلیں میرا مشورہ واپس کیجئے اور جیتی رہیئے
  19. قیصرانی

    میں پریشان ہو کر سوچ رہا تھا کہ کیا "محترم" کی واپسی ہو رہی ہے؟

    میں پریشان ہو کر سوچ رہا تھا کہ کیا "محترم" کی واپسی ہو رہی ہے؟
  20. قیصرانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    مچھلی بیچتا تو آپ کو اب تک آپ کی کھائی ہوئی مچھلی کی خصوصیات بتا بتا کر بور کر چکا ہوتا :D
Top