نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کے عمران بھیا اچھے انسان ہیں۔۔۔ ان سے تو ایسا نہیں کیا جا سکتا نا۔۔ بس آپ حامی بھر لیں عدنان بھائی۔۔ پھر دیکھئیے تیل اور تیل کی دھار۔ صابرہ آپا ہم کوشش کر رہے ہیں عدنان بھائی کو سمجھانے کی۔ بس آپ اچھا اچھا بننے کی تیاری شروع کیجئیے۔ :laughing:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر روؤف بھائی نے تو اجازت دے دی اپنے پہ ہاتھ صاف کرنے کی۔ بسم اللہ کیجئیے۔۔۔ ہم تو نہیں لحاظ کرنے والے۔ :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم سنیں گے کیسے؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سانجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹتی ہے روؤف بھائی۔۔۔ کہیں ہم دونوں بہنوں کا بھلا کرتے کرتے اپنا برا نہ کروا بیٹھئیے گا۔ ہم لوگ لحاظ کرنے والے نہیں ہیں۔ صحیح کہا نا صابرہ آپا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویکی پیڈیا کو کسوٹی تک محدود رکھئیے بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::blacksheep:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم سے بڑا ڈرامہ کون سا ہو گا صابرہ آپا۔ :confused:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یا فہد اشرف بھائی کا نشانہ باندھئیے۔ :ROFLMAO: پھر چانس ہی چانس اچھا بننے کا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں کیا پتہ وہ کون۔ ہم گل ہی ٹھیک بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے کبھی کسی لڑی کو ٹاپک پر رہنے دیا ہے جو اب یہ ریکارڈ توڑیں؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جواب تو ہم دے چکے۔۔۔ اب بیان نہیں بدلیں گے بھائی۔ معذرت
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنا اچھا بننے کے لئے ایک نہایت آسان سا حل ہے صرف ایک بندہ نشانے پر رکھ لیں جس کو ہر قسم کی جلی کٹی سنا سکیں، کبھی کھری کھری سنانے کا موڈ ہو تو بھی اسی کو سنائی جائیں۔ لیکن باقی سب سے نارم بولئے، مٹھاس اپنے آپ آ جائے گی آپ کے لیجے میں اور میٹھا بولنے والی کہلائیں گی۔ مگر یاد رہے کہ غصہ نکالنے...
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت اچھا کیا۔۔۔ صابرہ امین آپا کہاں رہ گئیں
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے یہاں آئیں روؤف بھائی اور صابرہ آپا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: جی نہیں یہ کھٹی میٹھی باتیں ہیں ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہ لڑی کون سی ہے بھائی۔۔۔ ساری چینی راحل بھائی نے آ کر بھلا دینی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جواب انٹرویو میں دیں نا؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    گرمیوں کے آخری دن تک بھی تو نہیں رہتے نا۔۔۔ اب یہاں نہیں آ رہے تو نہیں آ رہے۔ ہاں تو ہے محبت پاکستان سے۔۔۔ آپ ٹیچر بن رہے ہمارے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    گرمیوں میں نہیں ہوتے؟ یہاں تو اب ختم ہو گئے آنا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    واقعی بہت ٹائم تھا۔۔۔ مگر لگ رہا تھا کہ اتنی جلدی گزر گیا
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی :ROFLMAO:
Top