نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اچھا۔۔۔ ہمیں معلوم نہ تھا۔۔ ابھی لیجئیے فاخر رضا بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ اردو محفل کی "بزمِ سخن وارڈ" میں ایک مریضہ کے دماغ میں "چپ" پائے جانے کا شبہ کیا جا رہا ہے۔ سی آئی ڈی سے رابطہ کرنا تھا شاید پہلے۔۔۔ لیکن ہم نے ڈاکٹرز سے کیا۔ کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔ پہلی فرصت میں فرصت نکالیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اچھا اچھا ۔۔۔ تبھی تو دماغ کی اسکیننگ میں نظر نہ آئی تھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ کو نہیں معلوم مگر ہم سمجھتے ہیں روؤف بھائی کو۔۔۔ یہ ہمیں "سنانے" کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔ اور اب تو صابرہ امین آپا بھی ان کے ساتھ مل گئی ہیں۔ اشارہ سمجھئیے کیونکہ ڈائریکٹ ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ وہی اللہ میاں کی کسی کو نہ ستانے والی بات پر جو عمل کرنا ہے ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ...
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لیکن ہم نے تو کرونا کی ویکسین کروائی ہی نہیں ابھی پھر چپ کیسے لگ گئی ہمارے دماغ میں ؟؟؟ ہے کوئی ڈاکٹر یہاں جو بتا سکے عاطف ملک ۔۔۔ لیکن مشورہ مفت کا ہونا چاہئیے ۔ ہم کوئی بھاری فیس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہمیں تو کوئی سوالیہ فقرہ نظر نہیں آیا تھا ان کے مراسلہ میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    دیکھ لیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ ایویں خواہ مخواہ میں ہمیں انڈر اسٹیمیٹ کرتے رہتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہاں نا بھائی۔۔۔۔ آج کل تو اسے جگائے رکھنے کی بہت ضرورت پڑ گئی ہے۔ اللہ پاک خیریت رکھیں آمین ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اللہ میاں کہتے ہیں کہ کسی کو ستانا نہیں چاہئیے۔۔ سمجھ ہی نہیں پاتے۔۔۔ لیکن جب لکھ کر پوسٹ کر دیتے ہیں تو تھوڑی تھوڑی سمجھ آ جاتی ہے۔ مگر پھر اپنا کہا واپس بھی نہیں لے سکتے نا شاید ہمارے ہی جیسوں کے لئے کہا گیا ہو "پہلے تولو پھر بولو" ہم الٹا کر جاتے ہیں " پہلے بولو پھر تولو"
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہم نے نہیں سنا بھائی کہ کیا کہا آپ نے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہو سکتا ہے۔۔۔ ہم بھی تو صحیح سے سمجھ نہیں پاتے نا پہلی بار میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بالکل بھائی زبردست آئیڈیا ہے۔ اس طرح محفل کی پبلسٹی بھی ہو جائے گی اور مختلف دورانیہ کی ویڈیوز بھی دیکھنے کو ملیں گی۔ محنت طلب کام ہے۔۔۔ مگر نتائج اچھے ملنے کی توقع ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بیسٹ سیڈ پوئٹری کا عنوان کیا لوگوں کو اٹریکٹ کرنے کے لئے ہو گا نا۔۔۔ کیونکہ سیڈ تو ہر گز نہ تھا مشاعرہ۔۔۔۔ بہت خوبصورت انداز میں ہوا مشاعرہ۔ ایک بار پھر آپ کی کامیاب کوشش کے لئے بہت سارا خلوص بھرا شکریہ راحل بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی بھائی ہم آپ کا نقطہ نظر سمجھ گئے ہیں۔ کیونکہ یوٹیوب پر ہے تو باقی دیکھنے کو کیا لینا دوسری باتوں سے۔ لیکن محفلین چونکہ سب شعراء سے کسی نہ کسی حوالہ سے واقف ہیں تو وہ کم از کم ایک بار تو ضرور دیکھنا چاہیں گے مکمل ویڈیو۔ کچھ ہماری طرح تین بار بھی۔۔۔ کہ کوئی بات رہ نہ گئی ہو جو سن نہ پائے۔ :D
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    سیما آپا ہم جلدی شامل ہوتے ہیں اس محفل میں ان شاء اللہ۔ ساتھ ساتھ پڑھ رہے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی بالکل۔۔۔ شروع والے جن میں مائیک وغیرہ کی سیٹنگ بارے بات ہو رہی ، اس کے علاوہ تو سب صحیح ہے۔ ہاں اگر کوئی پروفیشنل اسے "شاہکار " بنا دے تو بہت زبردست رہے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہم کر تو لیں ایڈیٹنگ۔۔۔۔ مگر کہیں "ٹک" کر بیٹھیں تب نا۔۔۔ اس لئے کوئی ہنرمند حامی بھرے تو ہی بہتر۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    الگ الگ ہوئی ہر شاعر کی تو پھر مشاعرہ تو نہیں لگے گا نا۔۔ البتہ کوئی دورانیہ کم کر سکے تو بہتر۔ لیکن سب کا کلام مکمل رہنا چاہئیے۔ ہم نے البتہ مکمل ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔۔۔ کانٹ چھانٹ سے پہلے ہی۔ ہمارے لئے تو اس کا ایک ایک لمحہ یادگار اور دیکھنے کے قابل ہے۔ :D
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    لگتا ہے کہ خیبر پختون جا رہے ہیں پھر سے۔۔۔۔ :LOL:
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید إکمال دین و إتمام نعمت، عید سعید غدیر خم مبارک

    سیما آپا۔۔۔ یہ ان اچھے بچوں میں سے نہیں ہیں جو بات سن کر سمجھ کر اس پر عمل بھی کریں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہمیں نہیں آنا۔۔۔ وہاں آپ اور صابرہ آپا مل کر ہمیں سیدھا کرنے کی کوشش میں ہیں۔۔۔ یہاں کوئی تو خیرخواہ ہو گا جو ہمیں چھڑوا دے گا اس "بیگار " سے۔۔۔ کاہے کو ہمیں اس جرم کی سزا دے رہے ہیں رووؤف بھائی اور صابرہ آپا جو ہم نے کیا ہی نہیں۔
Top