"تھا" ماضی بعید ہو چکا بھائی۔۔۔
اب انقلاب زندہ باد۔۔۔
سالانہ مشاعرہ بھلے دستور سہی۔۔۔ لیکن آئین بدلے جا سکتے ہیں۔
آپ ہمارے والی لائین میں کھڑے رہیں۔۔۔ سب ایک ایک کر کے اس پرچم تلے آئیں گے۔
اور اب تو راحل بھائی کا "تجرباتی مشاعرہ" کامیاب رہا زوم کے ذریعہ۔ وہ اسے بہتر سے بہتر بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔