نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سٹارز کو ماننا نہ ماننا۔۔۔ اب آسمان پر ان گنت سٹارز جب چمک رہے ہوتے ہیں تو اس کے باوجود بھی؟ اور وہ جو ٹونکل ٹونکل لٹل سٹار پوئم یاد کرواتے بچپن میں۔۔۔۔ وہ؟ کہیں برج وغیرہ کی تو بات نہیں کر رہے۔۔۔ ہمیں "ہوروسکوپ" سے مستقبل جاننے سے کوئی لگاؤ نہیں کہ مستقبل اللہ پاک نے پوشیدہ رکھا ہے۔ اس کے کاموں...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو ہم یہ مہربانیاں بار بار کرتے رہیں گے عاطف بھائی بار بار کسی لڑی میں ٹیگ کریں گے۔ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کا کیا خیال ہے آپا کہ ہم نہیں لکھ پائیں گے۔۔۔۔ کیا معلوم نہ بھی لکھ پائیں لیکن "امید" پہ دنیا قائم ہے۔ اپنا لکھ دیں؟ تھوڑی محنت لگے گی بس "لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے ستارے بن گئے" سےان تمام ستاروں کو چننا ہے۔۔۔ ہاں صحیح سمجھی ہیں آپ۔۔۔ پلکوں کے ستاروں کو اور فقط نیت کرنی...
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ تو سیریس ہو گئے عاطف بھائی۔۔۔۔ ہم تو آپ کو یہاں بلانے کی وجہ سے ایکٹنگ کر رہے تھے۔ روؤف بھائی کہتے ہیں کہ ہم ڈرامہ باز ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو ایسے کام نہیں کریں نا کہ آپ پر اتنی ذمہ داری ڈالنے کا سوچا جائے۔ ہماری طرح جھلے بنے رہیں آپ بھی
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس کا مطلب ان ڈائریکٹلی تو یہ ہوا کہ آپ مصروف تو ہوئے مگر بدلے نہیں؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: زیک بھائی نے ہماری چڑ بنا لی ہے ہر روز غیر متفق ریٹنگ دینا اور پھر واپس لینا۔۔۔ :lol:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں ۔۔۔ پھر آپ بھی مصروف ہو جائیں گے بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں نا۔۔۔ پہلے تو سید عاطف علی بھائی ہر روز گُل بٹیا کہتے تھے دن میں تین چار بار۔ لیکن اب تو مشکل سے ایک بار۔۔۔ کل کو وہ بھی بھولنے لگیں گے :cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رووؤف بھائی۔۔۔ آپ نے ایک بات نوٹ کی۔۔۔ اب سید عاطف علی بھائی بہت مصروف آدمی ہو گئے ہیں۔۔۔ :glasses-nerdy:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم اتنی دیر میں کتنے کام نمٹا آئے
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب کیا جھگرا کرنے کے ٹائم فکس ہوا کریں گے بھائی؟؟؟ جی ساتھ ساتھ دے رہے ہیں انٹرویو کے جواب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واہ بھابی بھی کتنی سیدھی سادی ہیں نا۔۔۔ ماشاءاللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے لکھ تو دیا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی شعر و شاعری سے دلچسپی ہے۔ اور شعر صرف وہی پسند آتے ہیں جو دل کو چھو جائیں۔ یہ مختلف کیفیات میں مختلف قسم کے شعر پند آتے ہیں۔ زیادہ ترجاسوسی۔ تاریخی بھی پسند ہیں ۔ اب کافی عرصہ سے نہیں پڑھا ۔ لیکن ایک ڈیڑھ سال پہلے تک آنچل، پاکیزہ اور خواتین ڈائجسٹ پڑھتے تھے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ار پھر جلی کٹی بھی سننی پڑیں گی آپ کو
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاباش بھائی۔۔۔ ایسی ہی امید تھی آپ سے بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لڑی ہی لکھنا تھا نا بھائی؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہماری لڑی میں ہی ہمیں تڑیاں لگا رہے ہیں بھائی۔۔۔۔ یہ مشاعرہ والی لڑی نہیں ہے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں ہم نے الٹا کرنا ہے۔۔۔ پہلے ہماری کون سی کل سیدھی ہے جو یہ کام سیدھے طریقے سے کیا جائے بھائی۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::sarcastic:
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    توبہ ہے بھائی۔۔۔ نام تو صحیح لیں ودیا بالن ہے نام اس کا جس آپ بالی وڈیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ بیچاری۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top