نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    چونکہ ہماری کوئی کل سیدھی نہیں ، ہمارا مضمون بھی سیدھا نہیں ہو گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہائے صابرہ آپا کس گھڑی ہمیں شعر لکھنے کا بولا۔۔۔ :heehee: ہاں ہاں غیر موجود۔۔۔۔ مگر جدا نہیں۔ :battingeyelashes:
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ایویں صیاد۔۔۔ ہم کوئی بلبل ہیں کیا جو ہمیں وہ اسیر کرنے لگیں؟ پھر تو وہ والی بات ہوتی نا۔۔ "قید میں ہے بلبل صیاد مسکرائے" اسیر۔۔۔۔ ان معنوں میں نا ۔۔۔ کہ ان کی نظر پڑے تو قدم تھم جائیں۔۔ جانا کچن میں ہو اور بھول جائیں کہ کہاں جانے کا قصد کیا تھا۔۔ ان دیکھی زنجیر میں قید سمجھیں خود کو۔۔۔ محصور...
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    پیش ہے ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نیک ارادے ہیں مستقبل کے لئے بھی۔۔۔ ان شاء اللہ کچھ اچھا اچھا ہی کریں گے۔ سب لوحِ تقدیر پہ محفوظ ہے۔ انسان کے ارادے بس سوچنے اوربنانے کی حد تک اس کے بس میں ہوتے ہیں۔ اور خواب دیکھنا، ارادے باندھنا انسان کا حق ہے۔ تکمیل کو پہنچانا اللہ پاک کے ہاتھ میں۔ جیسا لکھا ہوگا ، ہوتا جائے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سرگوشی میں ہم نے اپنا ایک شعر لکھا نا ۔۔۔ ایک کوشش کی۔ اس کے بارے میں تو رائے ہی نہیں دیا۔۔۔ اب اور کیا لکھیں گے ہم عرض کیا ہے کیوں اس کی اک نگاہ سے ہوتے ہیں دل اسیر کچھ تو فریب نظر میرے چارہ گر میں ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ وہاں نہ یہاں۔۔۔ کہیں بھی غلط نہیں لکھتے ہم اسد علی رانا صاحب۔ :ROFLMAO: اچھا بچے تو بریڈ پہ چکن یا چاکلیٹ اسپریڈ لگا کر کھاتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ نے تو چھوڑ دیا نا یہ سب۔ آپ کیا کھاتے ہیں اب ڈان پر لگا کر ؟؟؟ مغز کا نام نہ لیجئیے گا۔۔۔ وہ ہمارا پسندیدہ ہے...
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں بھائی۔۔۔ جمعرات کو ہے زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی کے بیچ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید إکمال دین و إتمام نعمت، عید سعید غدیر خم مبارک

    بیچ کب آئے۔۔۔ ہم تو یہ دور بیٹھے ہیں۔ اور وہ ہمارے بھائی ہیں۔ سمجھے یا سمجھائیں
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید إکمال دین و إتمام نعمت، عید سعید غدیر خم مبارک

    اف آپ بھی نا۔۔۔۔ زیک بھائی نے لڑی کا پوچھا ہے ۔ کہیں آپ لڑکی تو نہیں سمجھ رہے۔ آخری بار کب گئے تھے نظر چیک کروانے؟؟؟ اور یہ ڈھونڈ بھی تو غلط لکھا ہے آپ نے۔ ہوم ورک نہیں کیا نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عید إکمال دین و إتمام نعمت، عید سعید غدیر خم مبارک

    اگرچہ ہمارے بھائی نے منع کیا ہے ہمیں آپ سے دور رہنے کو۔۔۔ لیکن پھر بھی یہ ضرور کہیں گے کہ اس سندھی کو دور کھڑا کیا کریں۔۔۔ بالکل اچھا نہیں لگتا آپ کے ساتھ کھڑا۔ اور کوئی بات نہیں نا۔۔۔ نکال دیں گے تو اچھا ہے نا۔ پھر آپ کے پاس ہمارے لئے زیادہ "ٹیم" ہو گا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لیکن صابرہ آپا شاعری کرنے کے لئے تو کسی "اُن" کا ہونا ضروری نہیں ہوتا کیا ۔۔۔ ورنہ تو روکھی پھیکی سی نہ ہو گی شاعری۔ اب بندہ محض اپنے تخیلات کو کہاں تک وسعت دے اور لفظوں میں قید کرے وہ بھی ایسا منظوم کہ الفاظ گنگنانے لگیں۔ نہیں؟؟؟ :LOL:
  13. گُلِ یاسمیں

    بے شک صابرہ آپا ساری بات ہی ظرف کی ہے۔

    بے شک صابرہ آپا ساری بات ہی ظرف کی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    شکریہ منہاج علی کہ آپ نے مشاعرہ میں شرکت کر کے اسے یادگار بنایا۔ آپ کے بولنے کے ساتھ ساتھ لکھتے اور پوسٹ کرتے جا رہے تھے تو کچھ نہ کچھ غلطی ہوئی۔ اب تصحیح کر دی ہے۔ ہم گُلِ یاسمیں ہیں۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    نہیں نہیں اس میں کوئی اعتراض والی بات نہیں۔ سب اسی لڑی میں کروا رہے ہیں تصحیح۔ کیونکہ زیادہ تر بھائی صاحبان کے اشعار پڑھنے کی رفتار ہمارے لکھنے کی رفتار سے زیادہ بھی۔ اور کچھ الفاظ میں شاید نیٹ کا مسئلہ بھی رہا۔ دوبارہ ایک نظر نہ دیکھ پائے کہ مکمل کر دیں۔ یا تصحیح کر لیں کیونکہ ساتھ ساتھ ہی...
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کوشش نہیں کیجئیے گا۔۔۔ پڑھئیے گا اور رائے بھی دیجئیے گا ساتھ ساتھ۔ ہمیں خوشی ہو گی کہ اگر آپ بھی ہمیں کوئی اچھا مشورہ دینے یا کسی خامی کی طرف اشارہ دینے میں مدد کریں گے۔ انسان کبھی مکمل تو نہیں ہو سکتا اور نہ ہی ہر ہنر میں یکتا۔۔۔ مگر بہتر بننے کی کوشش تو کر سکتا ہے نا۔ اور اس میں تنقید اور رائے...
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اب اس "بڑی" سے کیا سمجھیں ہم۔۔۔ عمر کے لحاظ سے؟ ۔۔۔۔ تو اس کا جواب یہ کہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑے ہی ہو رہےہیں۔ ہاں ابھی اس مقام پر پہنچنے میں بہت وقت باقی ہے جب "عمرِ رفتہِ " کو پکارنے کی نوبت آتی ہے۔ بقول میر درد روندے ہے نقش پا کی طرح خلق ياں مجھے اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے اے گل تو...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    قریب اور دور کا سوال تو تب پیدا ہو اگر ہماری کوئی دوست ہو۔ ہم تو اس بات پر "الحمد للہ" ہی کہنا چاہیں گے۔ کیونکہ کوئی دوست ہوتی تو شاید ہم وہ نہ ہوتے جو ہیں۔ لیکن اکثر سنا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جنھیں کوئی دوست میسّر ہے۔ اس بات کی روشنی میں دیکھا جائے تو ہم "بد قسمت"...
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سونے سے پہلے کے چند لمحات کہیں یا منٹ۔۔۔ سوچنا ہوتا ہے کہ دن بھر کے سوچے ہوئے کام مکمل ہوئے یا کوئی رہ گیا۔ پھر اگلے دن کے کاموں کی فہرست اپڈیٹ کرنی ہوتی ہے۔ اس کے بعد درود پاک اور آیت الکرسی پڑھ کر سو جاتے ہیں۔ جاگنے کے بعد پہلا کام نمازِ فجر ادا کرنا۔۔۔ اور ساتھ ہی چائے رکھنا بنانے کے لئے۔ پھر...
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جائزہ لینا۔۔۔ اگر تو ظاہری طور پر دیکھنے کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو شاید بالکل بھی نہیں۔ یہ سب ہماری نظر میں دوسرے نمبر پر آتی ہیں۔ ہمیں مقابل کے بولنے کا جائزہ لینا ہوتا ہے۔۔۔ اب وہ ملاقات روبرو ہو یا ٹیلفونک۔۔ کھرا، سچا اور بے لوث لہجا بات چیت سے معلوم ہو جاتا ہے۔ باقی جائزے تو نہ ختم ہونے والے...
Top