نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    دل پر نہ لیں اب وقار بھائی۔۔۔ محفل تو واقعی سست رفتار تھی مگر مشاعرہ زبردست رہا ما شاءاللہ۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کیبورڈ سے نظر ہٹتی تو اندازہ لگانے کی نوبت آتی نا عاطف بھائی۔۔۔۔ البتہ زیک بھائی کے زلفوں ولے تذکرے پر ماتھا ٹھنکا تو دیکھا۔ سلامت رہئیے بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    تو کیا اس طرح نور وجدان بہنا یقین کر لیں گی کہ ہمارے ہاں "جن" ہوتے ہیں ۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ نے زیادہ قریب سے دیکھا،،، ہم نے تھوڑا دور سے دیکھا وہ بھی کیبورڈ پہ انگلیاں چلاتے چلاتے۔۔۔ صرف سماعتیں اور انگلیاں کام میں مصروف تھیں۔ آنکھیں ٹی وی پر مرکوز ہی نہ ہو پا رہی تھیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    پھر بھی شکوہ ہے کہ ہم وفادار نہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ہم تو کھلے دل سے کہہ چکے کہ جو سوال ہیں۔۔۔ ڈال دیجئیے ہمارے ناتواں کاندھوں پر ان کا بوجھ۔ بھلے ٹوٹے پھوٹے سہی فی الحال۔۔۔ مگر ہمیشہ تو نہیں رہنے والا نا ایسا ان شاء اللہ۔ تھوڑی توجہ زوم کی طرف بھی دے لیجئیے۔۔ اگلے مشاعرہ میں آپ نے...
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آپ نے بیٹھے بیٹھے قد بھی ناپ لیا۔۔۔ جب کہ ہماری نظر پہلے عاطف بھائی کے بالوں پر گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کل کے تجربے سے بہتری آ گئی ہو گی نا راحل بھائی۔ اگلا مشاعرہ کب ہے؟ ابھی سے پروگرام بنانا شروع کر دیجئیے۔۔۔ لوہا گرم ہے۔۔ اور دماغ ترو تازہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    استادِ محترم ۔۔۔ آپ کے یہ الفاظ ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں۔ آپ کا کہا ایک ایک لفظ تحریر کرنا چاہتے تھے لیکن آواز کٹ رہی تھی بہت۔ باوجود کوشش کے ہر لفظ سن نہ پارہے تھے۔ یہ ہماری طرف ادھار ہے۔ ان شاء اللہ جلدی چکاتے ہیں۔ ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے ان قیمتی الفاظ کے لئے شکریہ جنھوں نے ہمیں اپنی...
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی کر دی تصحیح ۔۔۔ سلامت رہئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بتائیے تا کہ ہم بھی آپ سے کچھ علم پا سکیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اس لڑی کے کھولے جانے کا مقصد وہی ہے جو ایسی باقی لڑیوں کے کھولے جانے کا رہا ہے۔ نئے آنے والوں سے واقفیت حاصل کرنا۔ ہم نے آپ کے پورے مراسلہ کا اقتباس نہیں لیا۔ آپ تدوین کر سکتے ہیں کیونکہ جو وجہ آپ نے لکھی وہ سراسر غلط ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ روؤف بھائی نے یہ بات کہ "بہنوں بیٹیوں سے سوال کرنے میں تھوڑی احتیاط کرنی چاہئیے۔ " از راہ تفنن تھا؟ اس کے بعد آزاد مغرب میں رہنے کو جواز بنا کر اپنے آپ کو حق پر سمجھنا آپ کے لئے ضرور از راہ تفنن ہو سکتا ہے۔ بات بڑھ کر تعفن، طہارت پر آئی۔۔۔ کیا طہارت از راہ تفنن ہوتی...
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سمت کا تعین تو آپ کے مراسلات۔ دوسروں کے اعتراضات اور پھر اس ساری بات چیت نے خود ہی متعین کر دی تھی۔ اب آپ کی نظر میں یہ سمت غیر ضروری ہے یا جو بھی ہے۔۔۔۔ نہ تو آپ کا کہا حرفِ آخر ہے اور نہ ہی ہمارا کہا حرفِ اول۔ بےشک سوال ہوتے ہیں اور ان کے جواب بھی ہوتے ہیں۔ سوال کیا جانا اور سوال اٹھانا دو...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    انڈے ٹماٹر "کھلا " کر شامت لانا پہلی بار سنا ہے وقار بھائی۔ اس لحاظ سے مستحق تو ہیں واقعی روؤف بھائی کہ یہ کل کچھ بھول گئے تھے مشاعرے میں ۔ اور ہمیں معلوم ہے وہ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    سمجھ کیا رکھا ہے اپنی بہن کو روؤف بھائی۔۔۔ کل جیسے ہی وقار بھائی نے انڈے اور ٹماٹر تیار رکھنے کا بولا تو ہم نے ٹماٹر دھو کر اور انڈے ابال کر رکھ لئے کہ نجانے کب وقار بھائی کا اگلا "حکم" آئے۔ لیکن نہیں آیا تو ہم نے مشاعرہ کامیابی سے تکمیل تک پہنچنے کی خوشی میں کچھ میٹھا کھانے کا سوچا تو سویاں...
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اور وہ بھی جو حذف ہو چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس انداز سے آپ نے مغرب اور مغرب کی آزادی کا تذکرہ کیا اور حذف شدہ سوالوں کا جواب مانگا ، وہ آپ ہی کر سکتے ہیں۔ کیونکہ آپ کے سفرنامہ وغیرہ اگرچہ ہم نے نہیں پڑھے مگر بہر طور عنوان سے تو ظاہر ہو گیا تھا کہ یورپ میں آپ کا وقت گزرا ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ ظاہری...
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بچ جائیں گے بھائی۔۔۔ ورنہ ٹرانسپلانٹ کروا لیجئیے گا ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اچھا ہے نا بھائی کہ نیند پوری کی آپ نے۔ سونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کوئی بات نہیں بھائی۔۔۔ گھر کی کھیتی ہے پھر سے بڑھ جائیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہو گئی نا غلطی آپ سے روؤف بھائی۔۔۔۔ چنبیلی کے پھول سفید۔۔۔ ہمارا پسندیدہ رنگ سفید باقی بھی جوڑ توڑ کر کے ہم نے کچھ بتا ہی دینا ہے مگر کس لئے اتنی محنت کریں۔
Top