نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمیں اپنے چچا جان کا کتابوں کا خزانہ مل گیاتھا جو ظاہر ہے کہ پرانے ہی ہوں گے۔ لیکن ہم ابھی بھی کوئی اشتیاق احمد کا ناول مل جائے تو پڑھتے ہیں جس بھی زمانے کا ہو۔ بس محمود فاروق اور فرزانہ کا ہونا ضروری ہے۔ شوکی سیریز بھی دلچسپ لگتے ہیں ۔ اور انسپکٹر کامران کے تو کیا ہی کہنے۔ پی ڈی ایف میں ہیں کچھ...
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بھائی جانتے ہیں کہ آپ کا یہ مقصد نہ تھا۔ اور اس بارے ہم اپنے پہلے والے مراسلہ میں لکھ بھی چکے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اللہ کا شکر کہ ہمیں بنا کسی لغت کا سہارا لئے ایک ایک لفظ سمجھ میں آ گیا۔ مابدولت بھائی۔۔۔۔ کیسے سیکھتے ہیں ایسی مشکل اردو۔۔۔ رہنمائی کیجئیے پلیز۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    ان شا ء اللہ بھائی۔۔۔ اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھیں۔ آپ بھی دیکھیں گے کہ گُل کیسے 40 ہزار مراسلات مکمل کرے گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    راحل بھائی ۔۔۔ واقعی یہ تو دلچسپ بات ہے۔ بہت زبردست رہا مشاعرہ ما شاء اللہ ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ثم آمین یہ دعا ہمارے لئے روز کیا کریں آپا۔۔۔ کیا معلوم آپ کی دعا قبول ہو جائے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ٌٌLove Deal

    جاتے جاتے ہمیں اسی پر یاد آیا دل لینا تے دل منگنا ۔۔۔ سودا اَکّو جہیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے حالانکہ ہم یہیں تھے ساری شام۔۔۔ مگر ٹائپنگ مشین کی صورت۔ گُل تو گُل ہے۔۔۔ کیا نئی کیا پرانی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ٌٌLove Deal

    بہت زبردست صابرہ آپا۔۔۔ چھوٹا موٹا سا لین دین۔۔۔ ننھی منی سی خواہشات کی سوداگری ورنہ تو "اس ہاتھ دے ، اُس ہاتھ دے " ہی چلا آتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    مابدولت بھائی۔۔۔ بہت زبردست اوتار چنا ہے صابرہ آپا نے آپ کے لئے
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آج صبح کے ٹائم کافی مصروفیت رہی گھر میں ۔۔ بیچ میں ایک آدھ بار موقع ملا "اردو محفل " میں جھانکنے کا۔۔۔ انٹرویو کی لڑی میں دیکھا تو عجیب سا سماں تھا۔۔۔ یوں لگ رہا تھا جیسے کہ انٹرویو نہ ہو رہا ہو بلکہ ہمیں کٹہرے میں کھڑا کیا گیا ہو۔ جُرم؟؟؟ سوال کرنے والا اپنے ذہن کے مطابق سوال کرتا ہے اور جواب...
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    آمین ثم آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ہمیں بھی کسوٹی میں شرکت کا کہا تھا مگر غائب ہی ہیں تب سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :12429 تاریخ: 31 جولائی 2021 وقت: 23:32
  15. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    واقعی بھائی یہ تو ایسا ہی ہوا۔ تو ہماری اور آپ کی سپیڈ ایک اور چار کے فرق سے چل رہی ہے۔ مطلب کہ اب امید ہو چلی ہے آپ کو کہ ہم آپ والے سنگِ میل تک پہنچ پائیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    جی بھائی یہ بھی کر دیا
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    وعلیکم السلام جی درست کر دئیے ہم نے۔ دراصل آپ لوگوں کے بولنے کی رفتار کے مطابق ہمارے ہاتھ نہ چل پا رہے تھے۔ جلدی جلدی لکھا اور سوچا تھا کہ اسی ترتیب سے پوسٹ ہوں جس ترتیب سے آپ شریک ہو رہے ہیں۔ کچھ الفاظ کے متعلق شک تھا کہ درست نہ لکھے ہوں گے اور انھیں بعد میں دیکھ کر تدوین کر دیں گے۔ بہت...
  18. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہ والے کر دئیے ۔۔۔ باقی کچھ دیر میں ایک بار پھر چیک کر لیتے ہیں اگر آپ نے نشان دہی کی ہے تو۔ بہت شکریہ
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    راحل بھائی۔۔۔آپ کی طرف سے شکریہ قبول کرتے ہیں مگر کچن سے واپس آ کر۔۔۔۔ کسوٹی میں تو بیچ بیچ میں اٹھ جاتے تھے چائے پانی کے لئے۔۔۔ مگر آج اختتام تک ایک ہی جگہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    استادِ محترم اپنے قیمتی الفاظ سے مشاعرے کی رونق بڑھاتے ہوئے۔۔۔ ہلکا سا شکوہ بھی کہ زیادہ لوگ شامل نہیں ہوئے۔ کہ تجھ بن بھی گزرتے ہیں میرے دن بہت اچھے دینی مجھے جھوٹی یہ گواہی نہیں آتی خوشبو تیری یہ لاتی ہے چلی جاتی ہے یکلخت ہاتھوں میں میرے یہ بادِ صبا ہی نہیں آتی کرتا ہے جو وہ جورو ستم کرتا...
Top